ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں
دیکھ دیکھ اے نیئں تھکدے
Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں
یہ سروس آج کل بہت فاسٹ چل رہی ہے.
ٹھکا ٹھک ایس،ایم،ایس جا رہے ہیں
ٹھکا ٹھک ایس،ایم،ایس جا رہے ہیں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں
کیا مطلب ؟شازل wrote:شکر ہے کہ اوکے کی رپورٹ آرہی ہے
صرف اوکے کی رپورٹ آ رہی ہے یا میسیج بھی سینڈ ہو رہا ہے ؟
Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں
واقعی ٹکا ٹک میسج جا رہے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں
چونکہ میرے پاس موبائل نہیں ہے اس لیے چیک نہیںکرسکا.
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں
شئرنگ کا بہت بہت شکریہ بھائی.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں
ارے بغیر موبائل کے کیسے چیک ہو گی پیارے بھیاشازل wrote:چونکہ میرے پاس موبائل نہیں ہے اس لیے چیک نہیںکرسکا.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں
آپ کا بھی شکریہیاسر عمران مرزا wrote:شئرنگ کا بہت بہت شکریہ بھائی.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں
اپنی سائیٹ کے لئے اپنا ویب سے ایس ایم ایس سرور بنانے کا طریقہ عاطف بھیا اردونامہ تفصیلا شئیر کر چکے ہیں۔
اگر کوئی صاحب اس کا ارادہ رکھتے ہوں تو یہاں کلک کرکے اس کے طریقہ کار کے بارے میں آگاہی حاصل کر سکتے ہیں۔
اگر کوئی صاحب اس کا ارادہ رکھتے ہوں تو یہاں کلک کرکے اس کے طریقہ کار کے بارے میں آگاہی حاصل کر سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ویب سائٹ پر ایس،ایم،ایس سروس فری میں
یہ بہت پرانی پوسٹ ہے. اب اس کام کے لئے کوئی نیا لنک دیکھنا ہو گا.