قوم کی بیٹی کون ارفع کریم یا

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

قوم کی بیٹی کون ارفع کریم یا

Post by شاہنواز »

[center]Image[/center]

آپ ہی فیصلہ کریں کہ قوم کی بیٹی کون‌ ہے ارفع کریم یا ملالہ ارفع کریم نے اپنے ملک کی لاج رکھی اور ملالہ نے اپنے ہی ملک کی دھجیاں اڑا کر رکھ دین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: قوم کی بیٹی کون ارفع کریم یا

Post by چاند بابو »

تصویر کو براہ راست اردونامہ پر ایمبیڈ کر دیا گیا ہے.
واقعی ارفع کریم ہی اصلی دخترِ وطن تھی ملالہ کو تو ہائی جیک کر لیا گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: قوم کی بیٹی کون ارفع کریم یا

Post by اضواء »

بہت خوب :clap: :clap: جواب دیا

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: قوم کی بیٹی کون ارفع کریم یا

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:تصویر کو براہ راست اردونامہ پر ایمبیڈ کر دیا گیا ہے.
واقعی ارفع کریم ہی اصلی دخترِ وطن تھی
ملالہ کو تو ہائی جیک کر لیا گیا ہے
.
آپ بات کو محسوس مت کرنا

میں مانتا ہوں کہ ارفع کریم ہی اصلی دختر وطن تھی مگر آپ نے ملالہ پر الزام لگا دیا



جبکہ آج یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ ملالہ ایک ڈرامہ ہے رہی ہے رہے گی نہ وہ کل پاکستانی تھی اور نہ کبی بن سکتی ہے آدمی جس کا ساتھ دیتا
ہے وہ ان ہی کا ہوتا ہے.

دیکھ لینا ایک دور آئے گا جب پھر سے اسلام کا بول بالا ہو گا ہم تو نہی ہوں گیں مگر لوگ ہمارے اوپر افسوس کریں گیس
Post Reply

Return to “پاک وطن”