پاکستان کرکٹ بورڈ تحلیل
پاکستان کرکٹ بورڈ تحلیل
پاکستان کرکٹ بورڈ تحلیل کردیا گیا ہے اور 11 رکنی کمیٹی قائم کردی گئ ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکاءاشرف کو اپنے موجودہ عہدہ سے ہٹادیا گیا ہے . ادھر ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ ایڈہاک کمیٹی قائم کرنے سے پاکستان کرکٹ کو بہت نقصان ہوگا اور اس مرحلے پر جب بگ تھری کا معاملہ انتہائی گھمبیر بن چکا ہے اور یہ پاکستان کرکٹ کی جگ ہنسائی ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پاکستان کرکٹ بورڈ تحلیل
خبر کی شئیرنگ کا شکریہ محترم.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو