ہیرو یا ظالم

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

ہیرو یا ظالم

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہیرو یا ظالم

اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہیرو یا ظالم

Post by اضواء »

. لاحول ولا قوة الا بالله انا لله وانا اليه راجعون .... الله يرحمه ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہیرو یا ظالم

Post by چاند بابو »

محترم اعجاز الحسینی صاحب میرے پاس آپ کی بات پر یا آپ کے اخبار کی بات پر یقین کرنے کی کوئی خاص وجوہات نہیں ہیں.
اگر آپ نے پچھلے تین چار دن کے باقی اخبارات پڑھے ہیں یا ٹی وی چینلز پر ایک نظر ڈالی ہے تو یہاں ایک دو نہیں بلکہ ہزاروں کی تعداد میں مختلف طبقات فکر کے احباب کی رائے موجود ہے جس میں چوہدری اسلم کو ایک بہادر نڈر اور ایمان دار پولیس افسر کے طور پر سراہا جا رہا ہے، ہر انسان میں اچھائیاں اور برائیاں برابر موجود ہوتی ہیں جن کے معیار کی کسوٹی اللہ تعالٰی کے سوا کسی کے پاس موجود نہیں ہے ہم انسان انسانوں کے تبصروں سے ہی فیصلہ کرتے ہیں، میں نے آپ کا پوسٹ کردہ تھریڈ دیکھا ہے جس میں کچھ لوگوں کے بیانات سامنے آئے ہیں جن میں ان سے زیادتی ہوئی ہے.
بچے پر بکتربند گاڑی چڑھا دینے والی بات میں نے پہلی بار سنی ہے اور اگر واقعی ایسا ہے تو یہ بہت بڑا ظلم تھا مگر اس میں بھی قابلِ غور بات یہ ہے کہ آیا چوہدری اسلم ہی وہ شخص تھا جو بکتر بند گاڑی ڈرائیو کر رہا تھا یا یہ کسی ڈرائیور کی غفلت کا نتیجہ تھا. یقین وہ ڈرائیور چوہدری اسلم نہیں ہو سکتا ہے کیونکہ میں نے آج تک کسی ڈی ایس پی یا ایس ایس پی کو بکتربند گاڑی چلاتے ہوئے نہیں دیکھا ہے. بہرحال اگر یہ آپریشن ان کی زیرِ نگرانی ہو رہا تھا تو پھر میں کہہ سکتا ہوں کہ چوہدری اسلم بھی اس ظلم میں برابر کا شریک تھا. مگر پھر بھی یہاں انسانی غلطی کا ہی عمل دخل ہے کیونکہ ہرباشعور جانتا کہ ہے کہ اتنا چھوٹا بچہ نہ تو دہشتگرد تھا اور نہ ہی ان کا آلہ کار اس لئے میرے ذاتی خیال میں جو ہوا وہ ایک غلطی کا نتیجہ ہو سکتا ہے.
رہی بات مجرم پکڑ کر اسے ہلاک کرنے والی تو محترم میں یہ بالکل مانتا ہوں کہ چوہدری اسلم بھی ایسا کرتا تھا اور گرفتاری کے بعد ماورائے عدالت قتل کردیتا تھا اور میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ اگر وہ ایسا کرتا تھا تو بالکل درست ہی کرتا تھا آپ خود بتائیں کہ پاکستان کی کس عدالت سے کونسے دہشتگرد کو کبھی سزا ہوئی ہے اور اگر ہوئی بھی ہے تو وہ دہشتگرد اب کہاں ہیں. جی ہاں وہ جیل بریک سیریز میں جیل توڑ کر فرار کروا لیئے گئے ہیں.
تو ایسے میں اگر چوہدری اسلم معاشرے اور اسلام میں سے ایک ناسور کا خاتمہ کرتا تھا تو میں نہیں سمجھتا کہ وہ کوئی برا کام کرتا تھا، رہی بات اس کے اہلِ خانہ کی تو محترم کسی مجرم کے اہلِ خانہ نے آج تک کبھی نہیں کہا کہ ان کا بیٹا مجرم تھا اور اسے جو سزا ملی ہے وہ درست ملی ہے ماں‌کے لئے اس کا بچہ ہمیشہ معصوم اور بچہ ہی رہتا ہے چاہے وہ کتنا بڑا جلاد اور قاتل ہی کیوں نہ بن جائے.

اس لئے محترم کوئی بھی رائے قائم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ایک ایسے شخص کو جسے آپ ذاتی طور پر بالکل بھی نہیں جانتے ہیں اس کے بارے میں قائم عمومی رائے عامہ سے استفادہ کیا جائے نہ کہ چند ایک لوگوں‌کی رائے جان کر فیصلہ کیا جائے، یہاں آپ فیصلہ کرنے میں شاید جلدی کر گئے ہیں کیونکہ آپ نے ہزاروں کی رائے پر چند افراد کی رائے کو فوقیت دے ڈالی ہے.

ویسے بھی ایک واضح حدیث موجود ہے جو ذیل میں لکھ دی گئی ہے اور اوپر موجود تحریر اس حدیث کے بھی مخالف ہے:.

عَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ قَالَ أُذْکُرُوْا مَحَاسِنَ مَوْتَاکُمْ وَکُفُّوْا عَنْ مَسَاویْھِمْ
حضرت ابن عمر سے(روایت ہے)بےشک اللہ کے رسول (نے) فرمایا یاد کرو (ذکرکرو) خوبیاں (اچھائیاں) اپنے مُردوں(کی) اوررُکو(بازرہو) عیوب و نقائص(بیان کرنے)سے
بامحاورہ ترجمہ: حضرت ابنِ عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے، کہ اللہ کے رسول عزوجل وصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاکہ اپنے مُردوں کی نیکیوں کا چرچا کرو اور ان کی بُرائیوں سے چشم پوشی کرو۔
(جامع الترمذی،کتاب الجنائز،باب آخر،الحدیث۱۰۲۱،ج۲،ص۳۱۲)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: ہیرو یا ظالم

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:محترم اعجاز الحسینی صاحب میرے پاس آپ کی بات پر یا آپ کے اخبار کی بات پر یقین کرنے کی کوئی خاص وجوہات نہیں ہیں.

بھائی تاریخ گواہ ہے جب بھی کافر نے کسی مسلمان کی تریف کی ہے تو اس میں اس کا آپنا ہی مقصد ہوتا ہے.
دور کیوں جاتے ہو ہماری تعلیم مطلب مالالا کو ہی دیکھ لو اور ہماری سیاست اور میڈیا کا کردار
اور یہ جو دھماکہ ہوا ہے تبلیغی مرکز میں اس میں یہ ہے کہ طالبان سے مذاکرات نہ ہوں کہ جو قوم ان کے ساتھ ہے وہ بھی ان کی مخالف ہو جائے
میری مانو تو ہر کام پر 5 یا 7 دن بعد ہی کچھ لکھا کروں :)
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: ہیرو یا ظالم

Post by محمد اسفند »

بھائی اب ہم بیٹھ کر بش اور اوباما کی نیکیاں گنتیں ہیں
1.بش صاصب نے افغستان پر حملہ کر کے 50000 بے روز گار امریکی نوجوانوں کو روز گار دیا.
2.پاکستان میں خانہ جنگی کا ماحول پیدا کر کے یہاں کے لوگوں کو صبر کرنا سیکھیا
بس یا اور؟؟؟؟ :( :( :(
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہیرو یا ظالم

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:محترم اعجاز الحسینی صاحب میرے پاس آپ کی بات پر یا آپ کے اخبار کی بات پر یقین کرنے کی کوئی خاص وجوہات نہیں ہیں.
اگر آپ نے پچھلے تین چار دن کے باقی اخبارات پڑھے ہیں یا ٹی وی چینلز پر ایک نظر ڈالی ہے تو یہاں ایک دو نہیں بلکہ ہزاروں کی تعداد میں مختلف طبقات فکر کے احباب کی رائے موجود ہے جس میں چوہدری اسلم کو ایک بہادر نڈر اور ایمان دار پولیس افسر کے طور پر سراہا جا رہا ہے، ہر انسان میں اچھائیاں اور برائیاں برابر موجود ہوتی ہیں جن کے معیار کی کسوٹی اللہ تعالٰی کے سوا کسی کے پاس موجود نہیں ہے ہم انسان انسانوں کے تبصروں سے ہی فیصلہ کرتے ہیں، میں نے آپ کا پوسٹ کردہ تھریڈ دیکھا ہے جس میں کچھ لوگوں کے بیانات سامنے آئے ہیں جن میں ان سے زیادتی ہوئی ہے.
بچے پر بکتربند گاڑی چڑھا دینے والی بات میں نے پہلی بار سنی ہے اور اگر واقعی ایسا ہے تو یہ بہت بڑا ظلم تھا مگر اس میں بھی قابلِ غور بات یہ ہے کہ آیا چوہدری اسلم ہی وہ شخص تھا جو بکتر بند گاڑی ڈرائیو کر رہا تھا یا یہ کسی ڈرائیور کی غفلت کا نتیجہ تھا. یقین وہ ڈرائیور چوہدری اسلم نہیں ہو سکتا ہے کیونکہ میں نے آج تک کسی ڈی ایس پی یا ایس ایس پی کو بکتربند گاڑی چلاتے ہوئے نہیں دیکھا ہے. بہرحال اگر یہ آپریشن ان کی زیرِ نگرانی ہو رہا تھا تو پھر میں کہہ سکتا ہوں کہ چوہدری اسلم بھی اس ظلم میں برابر کا شریک تھا. مگر پھر بھی یہاں انسانی غلطی کا ہی عمل دخل ہے کیونکہ ہرباشعور جانتا کہ ہے کہ اتنا چھوٹا بچہ نہ تو دہشتگرد تھا اور نہ ہی ان کا آلہ کار اس لئے میرے ذاتی خیال میں جو ہوا وہ ایک غلطی کا نتیجہ ہو سکتا ہے.
رہی بات مجرم پکڑ کر اسے ہلاک کرنے والی تو محترم میں یہ بالکل مانتا ہوں کہ چوہدری اسلم بھی ایسا کرتا تھا اور گرفتاری کے بعد ماورائے عدالت قتل کردیتا تھا اور میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ اگر وہ ایسا کرتا تھا تو بالکل درست ہی کرتا تھا آپ خود بتائیں کہ پاکستان کی کس عدالت سے کونسے دہشتگرد کو کبھی سزا ہوئی ہے اور اگر ہوئی بھی ہے تو وہ دہشتگرد اب کہاں ہیں. جی ہاں وہ جیل بریک سیریز میں جیل توڑ کر فرار کروا لیئے گئے ہیں.
تو ایسے میں اگر چوہدری اسلم معاشرے اور اسلام میں سے ایک ناسور کا خاتمہ کرتا تھا تو میں نہیں سمجھتا کہ وہ کوئی برا کام کرتا تھا، رہی بات اس کے اہلِ خانہ کی تو محترم کسی مجرم کے اہلِ خانہ نے آج تک کبھی نہیں کہا کہ ان کا بیٹا مجرم تھا اور اسے جو سزا ملی ہے وہ درست ملی ہے ماں‌کے لئے اس کا بچہ ہمیشہ معصوم اور بچہ ہی رہتا ہے چاہے وہ کتنا بڑا جلاد اور قاتل ہی کیوں نہ بن جائے.

اس لئے محترم کوئی بھی رائے قائم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ایک ایسے شخص کو جسے آپ ذاتی طور پر بالکل بھی نہیں جانتے ہیں اس کے بارے میں قائم عمومی رائے عامہ سے استفادہ کیا جائے نہ کہ چند ایک لوگوں‌کی رائے جان کر فیصلہ کیا جائے، یہاں آپ فیصلہ کرنے میں شاید جلدی کر گئے ہیں کیونکہ آپ نے ہزاروں کی رائے پر چند افراد کی رائے کو فوقیت دے ڈالی ہے.

ویسے بھی ایک واضح حدیث موجود ہے جو ذیل میں لکھ دی گئی ہے اور اوپر موجود تحریر اس حدیث کے بھی مخالف ہے:.

عَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَّ رَسُوْلَ اللہِ قَالَ أُذْکُرُوْا مَحَاسِنَ مَوْتَاکُمْ وَکُفُّوْا عَنْ مَسَاویْھِمْ
حضرت ابن عمر سے(روایت ہے)بےشک اللہ کے رسول (نے) فرمایا یاد کرو (ذکرکرو) خوبیاں (اچھائیاں) اپنے مُردوں(کی) اوررُکو(بازرہو) عیوب و نقائص(بیان کرنے)سے
بامحاورہ ترجمہ: حضرت ابنِ عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے، کہ اللہ کے رسول عزوجل وصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاکہ اپنے مُردوں کی نیکیوں کا چرچا کرو اور ان کی بُرائیوں سے چشم پوشی کرو۔
(جامع الترمذی،کتاب الجنائز،باب آخر،الحدیث۱۰۲۱،ج۲،ص۳۱۲)

واہ جی واہ مان گئے آپکو چاند بابو صاحب چار عالم دین تو ایسے ہیں‌جنکا جرم صرف اھل حق سے تعلق کا تھا . انکو یہ چودھری صاحب رات کو گھروں سے اٹھا کر لے گئے اور محرم میں‌پولیس مقابلہ بنا کر شھید کر دیا گیا ................ تو بھیا یہ بھی تو اسکی بہادری کی ایک مثال ہے نا...............

جامعہ حفصہ پر حملہ پرویز مشرف نے تو نہیں کیا تھا انکو مجرم کیوں‌کہا جاتا ہے . کیا گولیاں مشرف نے خؤد چلائیں تھیں‌.اگر چلائیں تھیں. کیا کسی ملک کا صدر کسی عمارت پر حملہ کرتا ہے ............ آپ اسکی بھی ذرا وضاحت فرما دیں‌تو اچھا ہو گا ..
چلیں مان لیا کہ گاڑی اس درندے نے نہیں چلائی تو جب اس معصوم کی ماں اپنے بیٹے کا چہرہ دیکھنے کے لئےگئی تو اس ظالم نے اسکو بیٹے کا چہرہ بھی نہیں دیکھنے دیا بلکہ اسکو دفنایا بھی پولیس نے خود تھا ............. کیا چاند بابو آپ اس بات کا جواب دے سکتے ہیں ؟

آپ نے کہا کہ مجرم اگر پولیس مقابلے میں مار دئے تو اچھا کیا ..........واہ چاند بابو واہ ......... آپکو مان گئے ................ اگر یہی کام کوئی اور کرے تو دہشت گرد اور اگر ایک پولیس والا کرے تو اچھا کام ہے ........مان گئے چاند بابو صاحب آپکی منصف مزاجی کو ....یہ کوئی اصول دین کی بات نہیں کہ اکثریت اسکو اچھا کہہ رہی ہے تو وہ اچھا ہی تھا .........
آپ اپنے مطلب کے لئے تو حدیث استعمال کریں وہ بھی ............ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث پڑھنے اور پڑھانے والوں کے قا تل کے لئے ........... واہ جی واہ چاند بابو آپکا دل گردا اتنا ہو گا لیکن میں ان جھوٹے خداؤں‌کو سچا نہیں کہہ سکتا کیونکہ جو میں جانتا ہوں وہ آپ بلکل بھی نہیں جانتے ...........................................
Last edited by اعجازالحسینی on Tue Feb 04, 2014 5:22 pm, edited 1 time in total.
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہیرو یا ظالم

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہیرو یا ظالم

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہیرو یا ظالم

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہیرو یا ظالم

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم اعجازالحسینی صاحب میری تحریر کا مقصد آپ کی دل آزاری یا کسی کو سچا ثابت کرنا بالکل نہیں تھا آپ تو میری باتوں کا بالکل ہی برا منا گئے ہیں.
ویسے آپس کی بات یہ ہے کہ امت کے علاوہ باقی تمام اخبارات و رسائل کیا بکے ہوئے ہیں؟
اگر نہیں تو ایسے آرٹیکل وہاں کیوں نہیں لکھے گئے؟
ویسے اگر لکھے گئے ہیں تب ہماری نظر سے نہیں گزرے.
اور یہ علماء دین والی بات تو آپ نے ابھی سنائی ہے شاید کسی سے سن کر سنائی ہو گی؟
خیر جو بھی ہے آپ ڈٹے رہیں اپنی بات پر مرنے والے کا کیا ہے مر گیا کہانی ختم.
بہرحال مجھ پر اتنا غصہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے نا تو میں نے اس بچے کو یا بقول صرف آپ کے ان علماء دین کو شہید کیا ہے اور نہ ہی مجھے مرنے والے سے کوئی ذاتی ہمدردی ہے میں تو بس صرف یہ چاہتا تھا کہ اگر کسی کے دل میں کوئی غلط گمان ہے تو وہ نکل جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہیرو یا ظالم

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو صاحب کیا حق ہر کوئی چھاپ سکتا ہے تو بتا دیں . یہاں تو ایک مضمون 5 اخبارات کو بھیجا گیا لیکن سب نے یہ کہہ دیا کہ ہم اسے نہیں چھاپ سکتے کیوں کسی کے اشتھار بند ہوتے ہیں اور کسی کی فنڈنگ ............ایک اشتہھار امریکن سفارت خانے نے دیا تھا لاکھوں روپے کا تھا سب اخبارات نت فرنٹ پر شائع کیا لیکن ایک اسی امت نے وہ نہیں شائع کیا کیوں کہ ............ ان سے انکو بھی محبت تھی ..................... بھیا نا تو حق ہر کوئی کہہ سکتا ہے اور نا ہی ہر کوئی چھاپ سکتا ہے ................................. ہر بندہ منصور نہیں ہوتا ............... کوئی کوئی ہوتا ہے ...............

اب آپ کے ارادے میرے متعلق اچھے نہیں تو ............... میں وہ سب لکھ دیتا ہوں اور آپ بعد میں اظہار افسوس شائع کر دیجئے تاکہ آپکے دل میں بھی ملال نا رہے ....... میرا خیال ہی آپ سمجھ گئے ہوں گے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہیرو یا ظالم

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہیرو یا ظالم

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہیرو یا ظالم

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہیرو یا ظالم

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہیرو یا ظالم

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہیرو یا ظالم

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “پاک وطن”