اب ہر سکینڈ کا اپڈیٹ سرچ ہو سکے گا

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

اب ہر سکینڈ کا اپڈیٹ سرچ ہو سکے گا

Post by شازل »

گوگل نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسا سرچ انجن لانچ کیا ہے جس کی مدد سے انٹر نیٹ پر ہر سکینڈ ہونے والے اپڈیٹس کو بھی سرچ کیا جا سکتا ہے۔
اس سرچ انجن کی مدد سے ٹویٹر، فیس بک جیسی سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹز پر ہونے والے اپ ڈیٹس کو بھی سرچ کیا جا سکے گا۔
گوگل کے ایک اہلکار امت سنگھل کا کہنا ہے ' فی الوقت جس رفتار سے معلومات مہیا کرائی جا رہی ہے اس کے لیے ہر ایک سیکنڈ اپنی اہمیت رکھتا ہے۔'
سیلیکون ویلی کی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نئے سرچ انجن کا آغاز ہو چکا ہے اور پوری دنیا میں اسے استعمال کرنے میں ایک دو دن لگ سکتے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یہ سہولیت آئی فونس کے ساتھ ساتھ گوگل کے انڈرؤئڈ آپریٹنگ سسٹم پر بھی موجود ہوگی۔
فیس بک ، مائی سپیس اور ٹویٹر کے ساتھ کیے گئے معاہدے سے متعلق مالی تفصیلات گوگل نے جاری نہیں کی ہیں۔
فیس بک نے یہ عام کر دیا تھا کہ وہ اس معاہدے سے کسی طرح کا مالی فائدہ نہیں اٹھائے گا۔


ماخذ: بی بی سی اردو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اب ہر سکینڈ کا اپڈیٹ سرچ ہو سکے گا

Post by رضی الدین قاضی »

مفید معلومات شیئر کرنے کے لیئے شکریہ شازل بھائی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اب ہر سکینڈ کا اپڈیٹ سرچ ہو سکے گا

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ بھیا ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اب ہر سکینڈ کا اپڈیٹ سرچ ہو سکے گا

Post by چاند بابو »

بھیا جی وہ کون سا سرچ انجن ہے اور اس کا لنک کہاں ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”