ثانیہ مرزا کی جوڑی نے اعصام الحق کی جوڑی کو شکست دے دی

کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ثانیہ مرزا کی جوڑی نے اعصام الحق کی جوڑی کو شکست دے دی

Post by محمد شعیب »

سڈنی اوپن کے مکسڈ ڈبلز میں ثانیہ مرزا کی جوڑی نے اعصام الحق کی جوڑی کو شکست دے دی
Image
میلبورن: سڈنی اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں ثانیہ مرزا کی جوڑی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اعصام الحق کی جوڑی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں پاک بھارت روائتی ٹاکرہ دیکھنے میں آیا، جہاں پاکستانی اسٹار اعصام الحق قریشی نے اپنی جرمن پارٹنر جولیا جورجز کے ہمراہ سڈنی اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کے رومینئن پارٹنر حوریا ٹیکاؤ کے ساتھ مدمقابل تھی۔ میچ میں اعصام الحق کی پارٹنر جولیا جورجز ابتداء ہی سے اچھا کھیل پیش نہ کر سکیں جب کہ دوسری جانب ثانیہ اور ان کے پارٹنر نے شروعات سے ہی میچ میں مضبوط گرفت رکھی۔ بھارت اور رومانیہ کی جوڑی نے پہلا سیٹ 6-3 اور دوسرا سیٹ 6-4 سے جیت کر نہ صرف کامیابی حاصل کی بلکہ سیمی فائنل کے لئے بھی راہ ہموار کر لی ہے۔
گزشتہ سال بھی فرنچ اوپن میں اعصام الحق اور ثانیہ مرزا ایک دوسرے کےحریف بن کرکورٹ میں اترچکے ہیں۔ اعصام اور ان کی ٹینس پارٹنر زمبابوے کی کارا بلیک نے یہ مقابلہ 6-2 اور 6-3 سے جیتا تھا۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ثانیہ مرزا کی جوڑی نے اعصام الحق کی جوڑی کو شکست دے دی

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ثانیہ مرزا کی جوڑی نے اعصام الحق کی جوڑی کو شکست دے دی

Post by اضواء »

معلوماتی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ثانیہ مرزا کی جوڑی نے اعصام الحق کی جوڑی کو شکست دے دی

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ شعیب بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: ثانیہ مرزا کی جوڑی نے اعصام الحق کی جوڑی کو شکست دے دی

Post by منور چودری »

شکر ہے ثانیہ کی جیت بھی دیکھنے کو ملی ویسے تو ان کی تصاویر ہی دیکھنے کو ملتی ہیں n;a;n;a اللہ مزید ترقیاں نصیب کرے ہماری بہن کو
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ثانیہ مرزا کی جوڑی نے اعصام الحق کی جوڑی کو شکست دے دی

Post by اضواء »

اللھم آمین ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ثانیہ مرزا کی جوڑی نے اعصام الحق کی جوڑی کو شکست دے دی

Post by بلال احمد »

منور چودری wrote:شکر ہے ثانیہ کی جیت بھی دیکھنے کو ملی ویسے تو ان کی تصاویر ہی دیکھنے کو ملتی ہیں n;a;n;a اللہ مزید ترقیاں نصیب کرے ہماری بہن کو
ویسے ثانیہ جیتے یا اعصام الحق، کریڈٹ تو دونوں‌ پاکستان کو ہی ملیں گے نہ n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ثانیہ مرزا کی جوڑی نے اعصام الحق کی جوڑی کو شکست دے دی

Post by محمد شعیب »

سب کا شکریہ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ثانیہ مرزا کی جوڑی نے اعصام الحق کی جوڑی کو شکست دے دی

Post by افتخار »

معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: ثانیہ مرزا کی جوڑی نے اعصام الحق کی جوڑی کو شکست دے دی

Post by منور چودری »

بلال احمد wrote:
منور چودری wrote:شکر ہے ثانیہ کی جیت بھی دیکھنے کو ملی ویسے تو ان کی تصاویر ہی دیکھنے کو ملتی ہیں n;a;n;a اللہ مزید ترقیاں نصیب کرے ہماری بہن کو
ویسے ثانیہ جیتے یا اعصام الحق، کریڈٹ تو دونوں‌ پاکستان کو ہی ملیں گے نہ n;a;n;a n;a;n;a
اسی لیے تو دعا دی ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Post Reply

Return to “کھیل کھلاڑی”