google earth اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ

اس ہستی کی زندگی کے اہم پہلو
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

google earth اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ

Post by محمد شعیب »

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سن 6 ہجری میں ایک صحابی "وبر بن یحنس" کو یمن کے علاقے "صنعاء" کی طرف بھیجا. اور ارشاد فرمایا کہ صنعاء کے لوگوں کو اسلام کی دعوت دینا اور ان کے لئے ایک مسجد بنانا. اور مسجد کی جگہ بھی بتلائی کہ مسجد صنعاء کے ایک باغ "باذان" میں بنانا. اور مسجد کا رخ "ضین" پہاڑ کی جانب کر دینا. ضین پہاڑ بھی صنعاء سے کچھ فاصلے پر ہے. حدیث کا متن یہ ہے ..

فعن وبر بن يحنس الخزاعي رضي الله عنه : قال لي رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم : "إذا بنيت مسجد صنعاء فاجعله عن يمين جبل يقال له ضين" أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط 1/253 برقم83.وقال الهيثمي في مجمع الزوائد: رواه الطبراني في الأوسط وإسناده حسن

مفہوم : وبر بن یحنس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "جب تو صنعاء کی مسجد بنائے تو اس کا رخ اس پہاڑ کی طرف کر دینا جسے "ضین" کہا جاتا ہے ..

ایک اور جگہ روایت ہے

قال الحافظ الرازي في كتابه "تاريخ صنعاء" إن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم عندما أرسل وبر بن يحنس إلى صنعاء في العام السادس الهجري قال له : "مرهم ببناء مسجد لهم في بستان باذان من الصخرة التي في أصل غمدان، واستقبل به الجبل الذي يقال له ضين"

اس روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کی جگہ بھی متعین فرمائی کہ مسجد باذان باغ میں بنانا اور اس کا قبلہ رخ ضین پہاڑ کی طرف کر دینا.

اب ہم گوگل google earth یا google maps پر صنعاء کی اس مسجد،ضین پہاڑی اور مکہ مکرمہ کو دیکھتے ہیں.

سب سے پہلے گوگل ارتھ پر یہ کی ورڈ سرچ کریں Jami' Kabeer, Old City, Amanat Al Asimah, Yemen
تو آپ کو وہ مسجد نظر آئے گی جو وبر بن یحنس نے تعمیر کی تھی

Image

پھر آپ یہ کی ورڈ ٹائپ کریں mount dyen تو آپ کو ضین پہاڑ کی چوٹی نظر آئے گی

Image

اب آپ get direction کے ذریعے جامعہ کبیر اور ضین پہاڑ کو ایک ساتھ دیکھیں.

Image

گوگل جامعہ کبیر سے ضین پہاڑی تک کا روڈ بتلائے گا، جو کہ ٹیڑھا میڑھا ہے. اگر سیدھی لکیر کھینچی جائے تو وہ مذکورہ بالا تصویر کی طرح ہو گی.
اب آپ جامعہ کبیر سے مکہ مکرمہ تک کی ڈائریکشن لیں تو یہ ضین پہاڑ کی چوٹی کے بالکل اوپر سے گزرے گی.

Image

حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم امی تھے. اور انہوں نے کبھی صنعاء کا سفر بھی نہیں کیا تھا. لیکن ارضیات کا اتنا بڑا معجزہ وہ 14 سو سال قبل دکھلا گئے.

sw: sw: sw: sw: sw: sw:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: google earth اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: google earth اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ

Post by بلال احمد »

سبحان اللہ،


جزاک اللہ شیئرنگ کے لیے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: google earth اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ

Post by میاں محمد اشفاق »

سبحان اللہ r;o;s;e
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: google earth اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ

Post by محمد شعیب »

پسند کرنے کا شکریہ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: google earth اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ

Post by افتخار »

سبحان اللہ،


جزاک اللہ،
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: google earth اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ

Post by اضواء »

Image


شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: google earth اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ

Post by منور چودری »

جزاک اللہ شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: google earth اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ

Post by علی عامر »

سبحان اللہ .. الحمد للہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: google earth اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا بھی شکریہ
Post Reply

Return to “سیرت سرورِ کائنات”