آج کی بات

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

آج کی بات

Post by میاں محمد اشفاق »

بعض مردوں کو عشق ميں محض اس لئے صدمے اور زلتيں اُٹھانی پڑتی ہيں کہ ” محبت اندھی ہوتی ہے ” کا مطلب وہ يہ سمجھ بيٹھتے ہيں کہ شائيد عورت بھی اندھی ہوتی ہے-
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کی بات

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
بہت خوب بالکل درست کہا.
زبردست
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کی بات

Post by بلال احمد »

کبھی کبھار عورت بھی اندھی ہوجاتی ہے، جیسے کہتے ہیں نہ حور کے پہلو میں لنگور ;) ;)




نوٹ: (یہ محاورہ کہیں استعمال نہیں‌کیا جاسکتا یہ پہلے سے میاں اشفاق کے حق میں‌محفوظ ہے)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کی بات

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap: بہت خوب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”