مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں

Post by پپو »

تم بنے یا نہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں

Post by افتخار »

میں نے تو چیک کیا تھا کہ کون سب سے پہلے بولتا ھے۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں

Post by بلال احمد »

ہائے ہائے گندی مکھیاں b:e:a:t b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال احمد wrote:ہائے ہائے گندی مکھیاں b:e:a:t b:e:a:t
کیا کسی نے آپکو مکھیاںکھانے کو کہہ دیا ہے جو آپ کو گندی گندی لگ رہی ہیں
h;a;h;a h;a;h;a n;a;n;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:
بلال احمد wrote:ہائے ہائے گندی مکھیاں b:e:a:t b:e:a:t
کیا کسی نے آپکو مکھیاںکھانے کو کہہ دیا ہے جو آپ کو گندی گندی لگ رہی ہیں
h;a;h;a h;a;h;a n;a;n;a
یارمکھی کو دیکھ کر ہی غصہ آنے لگتا ہے اورخودلگاکر کیاخوشی ہوگی be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
فاروق احمد شیخ
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Sat Dec 28, 2013 10:44 pm
جنس:: مرد

Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں

Post by فاروق احمد شیخ »

چیک کرتا ہوں جی
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں

Post by بلال احمد »

فاروق احمد شیخ wrote:چیک کرتا ہوں جی
فاروق بھائی چیک ہوئی نہیں؟؟؟؟؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں

Post by چاند بابو »

مزہ تو تب ہے اگر یہ ساری مکھیاں بلال کا ڈسک ٹاپ حقیقت میں گندہ کر دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:مزہ تو تب ہے اگر یہ ساری مکھیاں بلال کا ڈسک ٹاپ حقیقت میں گندہ کر دیں.
آپ تو مکھیوں کا بھی انتظار نہیں‌کرتے خود ہی کوئی نہ چیز گرادیتے ہوں گے. اور ہمارے آفسز میں سپرے ہوتا ہے جس سے مکھیاں، مچھر اور اس طرح کی دوسری چیزیں مر جاتی ہیں :wink:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں

Post by چاند بابو »

لیکن یہ مکھیاں کمپیوٹرائزڈ مکھیاں ہیں جو سپرے سے نہیں‌مرتیں یہ کیوں بھول رہے ہیں آپ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں

Post by بلال احمد »

ان کے لیے واپڈا والے (ماجد چودھری) ہیں جو لائٹ لے جانے کا سبب بنتے ہیں، پھر بھی بات تو آپ پر ہی آتی ہے جناب h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”