میرا گھر میرا گاؤں

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

میرا گھر میرا گاؤں

Post by منور چودری »

Image
Image
Image
Image
Image
Image
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: میرا گھر میرا گاؤں

Post by منور چودری »

Image
Image
Image
Image
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: میرا گھر میرا گاؤں

Post by پپو »

یعنی منگلا جھیل میں گھر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میرا گھر میرا گاؤں

Post by علی خان »

اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم کریں. آمین.
دیکھ کر افسوس ہوا. اللہ اپکو حوصلہ دے. اور اس طرح کے آفات سے محفوظ رکھے . آمین
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا گھر میرا گاؤں

Post by چاند بابو »

ارے منور بھیا کیا ہوا آپ کے گاؤں کو کیا یہ بارشوں سے نقصان ہوا ہے یا کوئی اور آفت آئی ہے.
اللہ پاک سب کو آفات سے محفوظ فرمائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: میرا گھر میرا گاؤں

Post by محمد اسفند »

یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ بیمار نہی ہوتے
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: میرا گھر میرا گاؤں

Post by منور چودری »

نئیں جی یہ کوئی آفت نہیں ہے بلکہ یہ ایک قربانی ہے جو میرپور آزاد کشمیر کے بہت سارے گاؤں نے دی ہے بے شک گورنمنٹ نے معاوضہ دیا ہے مگر پھر بھی اپنا گھر چھوڑنا کوئی آسان بات نہیں ایک زیادتی کی حکومت نے کہ بغیر وارننگ کے پانی چھوڑ دیا اور اس رفتار سے چھوڑا کہ کسی کو سمبھلنے کا موقع ہی نا ملا جانی نقصان تو کوئی نہیں البتہ مالی نقصان کافی ہو گیا وہ گھر جسے بناتے بناتے کتنی نسلیں گزر گئی وہ پل بھر میں پانی میں ڈوب گیا
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: میرا گھر میرا گاؤں

Post by منور چودری »

یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ بیمار نہی ہوتے

سر جی میں آپ کی بات کا مطلب نہیں سمجھا ؟؟؟؟؟
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا گھر میرا گاؤں

Post by اضواء »

اللہ سبحانہ وتعالی آپ سبکواس آزمائش کو سہنے کی ہمت عطا فرماتا ہے۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا گھر میرا گاؤں

Post by افتخار »

اللہ پاک آپ سب کو ہمت اور صبر دے
آمین
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: میرا گھر میرا گاؤں

Post by منور چودری »

آپ سب احباب کا بہت بہت شکریہ
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
فاروق احمد شیخ
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Sat Dec 28, 2013 10:44 pm
جنس:: مرد

Re: میرا گھر میرا گاؤں

Post by فاروق احمد شیخ »

ایسی حالت دیکھ کر بہت دکھ ہوا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میرا گھر میرا گاؤں

Post by رضی الدین قاضی »

بہت دکھ و افسوس ہوا

اللہ رب العزت آپ سب کو صبر عطا فرمائے. آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا گھر میرا گاؤں

Post by اضواء »

اللھم آمین یارب العالمین
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “تصاویر”