میرے خیال سے قرآن پاک کی آیت ہٹا دینی چاہئیے. کیونکہ فورم پر کچھ ایسی چیزیں بھی شئر ہوتی ہیں جو علم کے زمرے میں نہیں آتی.چاند بابو wrote:یہ لیجئے جناب نیا بینر پہنچ گیا.
اب بتایئے کیا اردونامہ ایسا ہو جانا چاہئے یا نہیں.
آپ کی آراء کا انتظار ہے.
اور آیت کا ترجمہ کچھ صحیح نہیں ہے. "علم بالقلم" کا ترجمہ یوں کیا گیا ہے "جس نے علم سکھایا" جبکہ صحیح ترجمہ یہ ہے "جس نے قلم کے ذریعے علم سکھایا"
اس کے علاوہ بھی کچھ وجوہات کی بنا پر بندہ کی رائے یہ ہے کہ قرآن کی آیت نہیں ہونی چاہئیے.