شکریہ چاند بابو

کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

شکریہ چاند بابو

Post by محمد شعیب »

میرے اصرار پر چاند بابو نے بالآخر "کھیل کھلاڑی" کا سیکشن بنا ہی دیا. اب فورم کے تمام ممبرز مل کر اس میں خبریں شئر کریں. کہیں اس زمرے کا حال بھی "روحانیات" "سمندر نامہ"تعلم اللغة العربية" اور اس جیسے دیگر زمرہ جات جیسا نہ ہو جائے. جن میں کچھ پوسٹس ہونے کے بعد ابھی بالکل خاموشی ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شکریہ چاند بابو

Post by چاند بابو »

جی بہت شکریہ محترم شعیب بھیا.
آپ کی نشاندہی بالکل درست ہے، دوست احباب اصرار کرکے فورم میں کچھ نئے سلسلے شروع تو کروا لیتے ہیں مگر پھر کچھ عرصہ ان میں پوسٹنگ کرنے کے بعد اس سلسلے کو بھول جاتے ہیں. آپ کے بتائے ہوئے تمام سلسلوں‌میں یہی کچھ ہوا ہے کچھ دیر ان میں‌پوسٹنگ ہوئی اور اب بہت عرصہ ہوا یہ مسلسل نظر انداز ہو رہے ہیں.
خیر اب دیکھتے ہیں کہ آپ کے سلسلے کے ساتھ کیا ہوتا ہے، ویسے یہ سلسلہ ایسا ہے کہ اس میں صرف آپ کی پوسٹنگ کی ضرورت نہیں ہے یہ ایک ایسا موضوع ہے جس میں ہر وہ بندہ جو کھیل میں دلچسپی رکھتا ہے وہ پوسٹ کر سکتا ہے.
میرے خیال میں اس ضمن میں‌میاں اشفاق صاحب آپ کے بہترین معاون ثابت ہو سکتے ہیں کیونکہ اکثر فیس بک پر میں ان کی کھیلوں کے متعلق پوسٹنگ دیکھتا رہتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شکریہ چاند بابو

Post by محمد شعیب »

کیا یہ ممکن ہے کہ اردو نامہ پر ابھی تک سپورٹس سے متعلق جو پوسٹس ہوئی ہیں انہیں اس سیکشن میں منتقل کر دیا جائے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شکریہ چاند بابو

Post by چاند بابو »

جی جی بالکل ممکن ہے کل میں نے اردونامہ میٹنگ روم میں اس کا مکمل طریقہ کار سمجھا دیا تھا آپ یہ کام خود کر سکتے ہیں.
اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو مجھے بتایئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شکریہ چاند بابو

Post by محمد شعیب »

میں نے بہت سے موضوعات منتقل کر دئیے ہیں. منتقل کرتے وقت "سایہ چھوڑنے" کا کوئی آپشن آتا ہے. میں اسے uncheck کر دیتا ہوں. وہاں check رہنے دیا جائے یا نہیں ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: شکریہ چاند بابو

Post by میاں محمد اشفاق »

بلکل ان چیک کر دیاکریں چیک کرنے سے مراد ہے کہ اصل موضوع تو ردی کی ٹوکری میں چلا جائےگا مگر اسکی ایک کاپی موجودہ جگہ پر بھی رہے گی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شکریہ چاند بابو

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:میں نے بہت سے موضوعات منتقل کر دئیے ہیں. منتقل کرتے وقت "سایہ چھوڑنے" کا کوئی آپشن آتا ہے. میں اسے uncheck کر دیتا ہوں. وہاں check رہنے دیا جائے یا نہیں ؟
جی بالکل شعیب بھیا آپ درست کر رہے ہیں سایہ چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “کھیل کھلاڑی”