کمال ہے یہ کس کا آزمودہ ہے.
یا پھر صرف فیس بک پر ایسے ہی لکھا تھا اور آپ نے بھی ایسے ہی لگا دیا.
بہرحال ہمارے علاقوں میں یہ کام کرنا خاصا مشکل ہے کیونکہ ہم لوگ سر سے کراہت محسوس کرتے ہیں. یہی کام بنگالی بہت شوق سے کرتے ہیں یعنی پورے کی پوری مچھلی پکاتے ہیں اور اگر مچھلی چھوٹی ہو جو وہاں عموما ہوتی ہے تو پھر وہ پیٹ چاک کرکے اس کی صفائی کا تکلف بھی نہیں کرتے ہیں.
اس بات کا ذاتی تجربہ میاں اشفاق صاحب کو بہت ہے کیونکہ ان کے اکثر ساتھی بنگالی ہیں اور وہ اکثر بنگالیوںکی پکائی مچھلی کھاتے ہیں.