کچھ موبائل ایپ ڈویلپمینٹ کے متعلق؟

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

کچھ موبائل ایپ ڈویلپمینٹ کے متعلق؟

Post by یاسر عمران مرزا »

موبائل ایپ ڈویلپمینٹ ، یعنی موبائل فونز اور سمارٹ فونز کے لیے پروگرام بنانا آئی ٹی کی دنیا کا اہم حصہ بن چکا ہے. اس شعبے میں ماہر افراد بہت اچھی نوکریاں حاصل کر پاتے ہیں اور اچھا مشاہرہ پاتے ہیں.

موبائل ایپلیکیشن کو دو بڑے زمروں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے. اینڈرائیڈ ڈویلپمینٹ اور آئی او ایس ڈویلپمینٹ
اینڈرائیڈ ایپلیکیشن بنانے کے لیے جاوا لینگویج کا علم ہونا لازمی ہے جبکہ آئی او ایس کا مجھے علم نہیں.

اگر فورم پر کوئی صاحب اس موضوع کو جانتے ہوں تو اپنا علم ہمارے ساتھ شئر کریں، اس سلسلے کو آگے بڑھا کر موبائل ایپلیکشن ڈویلپمینٹ کی کلاسز بھی شروع کی جا سکتی ہیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کچھ موبائل ایپ ڈویلپمینٹ کے متعلق؟

Post by محمد شعیب »

اس سلسلے میں فورم پر کام ہونا چاہئیے. یاسر عمران مرزا صاحب ! آپ ہی ابتداء کریں. لگتا ہے فورم پر اس کے زیادہ ماہرین نہیں ہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کچھ موبائل ایپ ڈویلپمینٹ کے متعلق؟

Post by چاند بابو »

جی بالکل ہونا تو چاہئے تھا مگر مجھے نہیں لگتا اردونامہ پر کوئی ایک بندہ بھی ایسا ہو جو ماہر تو کجا اس کام کی تھوڑی بہت شدبد بھی رکھتا ہو۔
اگر ہوا بھی تو اشفاق بھیا یا یاسرعمران بھیا میں سے کوئی ایک ہو سکتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کچھ موبائل ایپ ڈویلپمینٹ کے متعلق؟

Post by شازل »

یہ کام سادہ طریقے سے بھی ہوسکتا ہے یعنی ہم ڈریم ویور میں‌سادہ ویب پیچ بنا کر بھی کام شروع کرسکتے ہیں اور پیچیدہ بھی.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کچھ موبائل ایپ ڈویلپمینٹ کے متعلق؟

Post by چاند بابو »

شازل بھیا شاید آپ سمجھے نہیں یہاں موبائل اپلیکشن بنانے پر بات ہو رہی ہے موبائل ویب نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کچھ موبائل ایپ ڈویلپمینٹ کے متعلق؟

Post by شازل »

میں درست سمجھا ہوں‌ہم ڈریم ویور میں‌شاید ایپلیکیشنز بھی بناسکتے ہیں
بالکل ویب پیج کے انداز میں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کچھ موبائل ایپ ڈویلپمینٹ کے متعلق؟

Post by شازل »

Code: Select all

Dreamweaver CS5.5 includes integration with PhoneGap—an open-source development framework for building mobile applications.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کچھ موبائل ایپ ڈویلپمینٹ کے متعلق؟

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
کچھ رہنمائی بھی فرمائیں ...
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کچھ موبائل ایپ ڈویلپمینٹ کے متعلق؟

Post by شازل »

کوشش کرتا ہوں‌کہ کس طرح یہ کام ہوتا ہے
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”