DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

اور ہاں بھائی جان یہ win Boss جو ہے یہ ایک سرور ہے کیا آپ کو اس کی انسٹالیشن آتی ہے؟؟؟؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by علی خان »

نہیں میں نے تو اسکا نام بھی ابھی آپ سے سُنا ہے. لیکن خیر دیکھتے ہیں. کہ اسکے لئے کیا کیا جا سکتا ہے. اور اپ ذرا اس نام کو کنفرم کر لیں کیونکہ انٹرنیٹ سے اس قسم کے کسی سافٹوئیر کا پتہ نہیں چل رہا ہے. جووائرلیس سکیورٹی میں مدد فراہم کر سکے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

جناب یہ سیکورٹی نہی دیتا بلکہ یہ ان کے مطابق 1MB کی سپیڈ کو تیز کر کے 10 کنیکشن میں تقسیم کرتا ہے اور یہ جس کمپوٹر پر انسٹال کرتے ہیں اسے یوپی ایس پر ہر وقت آن رکھنا ہو گا میں نے مزید لاہور میں ایک دوست سے رابطہ کیا ہے جو سافٹ ویر انجرینگ کر رہا ہے اور کمالیہ شوگر مل میں آئی ٹی منجیر سے رابطہ کیا ہے ان کو اس کے بارے میں پتہ ہے باقی جو بھی ان سے
معلو مات میں لے سکوں گا وہ آپ سے شیئر کرتا رہوں گا
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:نہیں میں نے تو اسکا نام بھی ابھی آپ سے سُنا ہے. لیکن خیر دیکھتے ہیں. کہ اسکے لئے کیا کیا جا سکتا ہے. اور اپ ذرا اس نام کو کنفرم کر لیں کیونکہ انٹرنیٹ سے اس قسم کے کسی سافٹوئیر کا پتہ نہیں چل رہا ہے. جووائرلیس سکیورٹی میں مدد فراہم کر سکے.
[link]یہ چیک کریں تو[/link]
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS خ بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:اسکے متعلق تو مجھے معلومات نہیں ہے. ہاں آپ پوری وضاحت کے ساتھ اپنے سوال کی وضاحت کردیں.پھر میں کوشش کرتا ہوں. کیونکہ یہ ٹی پی لنک کی ڈیواس میں بھی یہاں پر استعمال کر رہا ہوں.
باقی آپکے ہاں ٹی پی لنک کی جو ڈیواس استعمال ہو رہی ہے.اُسکا پورا نام جیسا کہ میرے پاس TP-Link 5210g استعمال میں ہے کردیں. تاکہ اُس ڈیوائس کی سٹنگ سمجھنے میں آسانی ہو.
بھائی میں نے MT link wa960nلے لی ہے اس میں دو مسلے ہیں‌ایک اس کی مجھ سے سپیڈ کنٹرول نہی ہو رہی ہر یوزر کو 4 ایم بی جا رہی ہے اگر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by علی خان »

میں نے اپکے ذاتی پیغام کے جواب میں اپنا سکائپ اور موبائل نمبر دے دیا ہے. اسکی کنفیگریشن سکرین شئیر کرنے کے بعد کریں گے. اور اپکے مسئلے بھی انشاءاللہ حل ہو جائیں گے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:میں نے اپکے ذاتی پیغام کے جواب میں اپنا سکائپ اور موبائل نمبر دے دیا ہے. اسکی کنفیگریشن سکرین شئیر کرنے کے بعد کریں گے. اور اپکے مسئلے بھی انشاءاللہ حل ہو جائیں گے.
اسلام علیکم بھائی ڈیوائس تو بہت ہی اچھی ہے میں نے پنگے شنگے لے کر سیٹنگ کر لی ہے سپیڈ بھی کنٹرول کر لی ہے آپ سے کل کو سکائپ پر سکرین شئیر کروں گا باقی آپ سے ایک دو باتیں اور بھی پوچھنی ہیں‌ کہ اس میں سپیڈ آئی ایڈریس سے کنٹرول ہوتی ہے
اس سے کوئی مسلہ تو نہی پنے گا مسلاء اگر کوئی آپی تبدیل کر لو تو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Image
Image
اور ان میں سے کن سی سیکورٹی لگاؤ میرے خیال میں‌ MAc بہتر ہے

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by چاند بابو »

یار اسفند بھائی کیا آپ اپنا اردونامہ والا نام تبدیل نہیں کرنا چاہتے ہیں.
کیا ہی اچھا ہو اگر آپ یہاں اردو نام لکھیں تو، دراصل جب بھی آپ کی پوسٹ لگتی ہے آپ کا نام جو ایک تو اتنا لمبا ہے اوپر سے اس میں کوئی سپیس بھی نہیں ہے وہ رائیٹر والے کالم کو بگاڑ دیتا ہے.
اگر ہو سکے تو اپنے نام کو اردو میں کنورٹ کر لیں اور اگر یہ نہیں کرنا تو کم ازکم اس میں ایک سپیس ہی لگا دیں.
اگر ایسا کرنے کا ارادہ بن جائے تو جو بھی تبدیلی کرنا ہے مجھے بتا دیں تاکہ میں وہ تبدیلی کر دوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by علی خان »

اسفند یہاں پر سیکیورٹی کے معاملے میں میک فلٹر اور اسکے علاوہ WPA2/PSK اس سیکورٹی کو بھی اسکے ساتھ ساتھ لگائیں. اس پاسورڈ کا فائدہ صرف یہ ہے. کہ اپکا نیٹورک اُوپن نہ رہے. کیونکہ اُوپن ہونے کی وجہ سے پھر اپ کے نیٹورک پر وہ لوگ جو اپکے پاس میک فلٹر میں شامل نہیں ہیں اُن لوگوں کے ڈیواسیسز بھی کنیکٹ ہونے کے لئے ٹرائی کرتے رہتے ہیں. جس سے اپکی وائرلیس اور انٹرنیٹ سپیڈ پر کافی اَثر پڑہتا ہے. اس لئے چاہے پاسورڈ کوئی بھی ہوں ، اور وہ پاسورڈ سب کو معلوم بھی ہو، تو کوئی مسئلہ نہیں ہے. مگر اسکی خوبی بس یہی ہے. کہ غیر ضروری آٹیمٹس اپکے نیٹورک پر رُک جاتی ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by چاند بابو »

بہت خوب دونوں بہت اچھے جا رہے ہو دوستو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:یار اسفند بھائی کیا آپ اپنا اردونامہ والا نام تبدیل نہیں کرنا چاہتے ہیں.
کیا ہی اچھا ہو اگر آپ یہاں اردو نام لکھیں تو، دراصل جب بھی آپ کی پوسٹ لگتی ہے آپ کا نام جو ایک تو اتنا لمبا ہے اوپر سے اس میں کوئی سپیس بھی نہیں ہے وہ رائیٹر والے کالم کو بگاڑ دیتا ہے.
اگر ہو سکے تو اپنے نام کو اردو میں کنورٹ کر لیں اور اگر یہ نہیں کرنا تو کم ازکم اس میں ایک سپیس ہی لگا دیں.
اگر ایسا کرنے کا ارادہ بن جائے تو جو بھی تبدیلی کرنا ہے مجھے بتا دیں تاکہ میں وہ تبدیلی کر دوں.
بھائی جی اردو میں کر دو یہ تو اس وقت رکھا تھا نام جب اردو لکھنی نہی آتی تھی آپ محمد اسفند کر دو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:اسفند یہاں پر سیکیورٹی کے معاملے میں میک فلٹر اور اسکے علاوہ WPA2/PSK اس سیکورٹی کو بھی اسکے ساتھ ساتھ لگائیں. اس پاسورڈ کا فائدہ صرف یہ ہے. کہ اپکا نیٹورک اُوپن نہ رہے. کیونکہ اُوپن ہونے کی وجہ سے پھر اپ کے نیٹورک پر وہ لوگ جو اپکے پاس میک فلٹر میں شامل نہیں ہیں اُن لوگوں کے ڈیواسیسز بھی کنیکٹ ہونے کے لئے ٹرائی کرتے رہتے ہیں. جس سے اپکی وائرلیس اور انٹرنیٹ سپیڈ پر کافی اَثر پڑہتا ہے. اس لئے چاہے پاسورڈ کوئی بھی ہوں ، اور وہ پاسورڈ سب کو معلوم بھی ہو، تو کوئی مسئلہ نہیں ہے. مگر اسکی خوبی بس یہی ہے. کہ غیر ضروری آٹیمٹس اپکے نیٹورک پر رُک جاتی ہیں.
اس میں سپیڈ‌کنٹرول رکھنی ہو تو آئی پی سے ہوتی ہے اور آئی پی ایڈریس اور میک فلٹر کا کمبی نیشن اس طریقے سے ہو سکتا ہے کافی اچھا طریقہ ہے میں‌نے ازمایاہے
Image
ویسے اب میں نے اس کی تمام سیٹنگ کر لی ہیں‌ اگر کوئی اور بات ہوئی تو بھر آپ سے رابطہ کرتے ہیں‌ معلومات کا شکریہ
اللہ آپ کو جزاے خیر دے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by علی خان »

v;g

بہت ہی اچھے جا رہیں ہیں. اسمیں ٹی پی لنک کی ایک اور ڈیوائس بھی آتی ہے. جسکی سگنل کی کوالٹی بہت اچھی اور کافی زیادہ ایریا تک کام کرتی ہے. اسکا نام TP-Link 7510N ہے. مگر اُسکی فریکونسی 5.8 ہرٹس ہونے کی وجہ سے پاکستان میں اسکے استعمال پر پاپندی ہے. گو کہ یہ مارکیٹ میں کھلے عام موجود ہیں. اسکی خوبیوں میں سب سے اچھی یہ ہے. کہ اسکا انٹینا 15DBI کاہے. جو زیادہ رینج کے لئے کارآمد ہے. مگر اسمیں ایک خرابی ہے. کہ اسکے سگنلزعام لیپ ٹاپ ، موبائل فونز یا وائرلیس لین کارڈ پر نہیں آتے ہیں کیونکہ یہ تمام ڈیوایسیز 2.4 میگا ہرٹس والے سگنلز کو سپورٹ کرتے ہیں. اسکے لئے اپکو 5.8 میگا ہرٹس کو سپورٹ کرنے والے وائرلیس لین کارڈ درکار ہونگے.

Image

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by علی خان »

اس علادہ اسفند اپ کے لئے ایک اور بھی مشورہ مفت ہے.
کہ اگر آپ اپنی اس ڈیوائس کی سگنل کوالٹی اور وائرلیس ایریا کو اور زیادہ کرنا چاہتے ہیں تواُسکے لئے آپ کو 15DBI کا اُومنی انٹینا لینا ہوگا. جو کہ ایم ٹی لنک والوں کے پاس موجود ہے ، پرائس کا پتہ نہیں‌ہے. وہ اپکو اُنکے آفس سے پتہ کرنا ہوگا. ہاں اس انٹینا کا نام اُسکی ویب ایڈریس اور اُسکی تصویر میں یہاں پر دوستوں کی سہولت کے لئے شیئر کر رہا ہوں.

انٹینا کا نام: MT-ANT24Q15V-360
ویب ایڈریس: [link]http://www.mt-link.com/products/wireles ... 4q15v-360/[/link]

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

بھائی میرے پاس الحمداللہ پہلے ہی TP link wa5210 پر 13 جس کو چک 327 JB میں‌استعمال کر رہا ہوں‌ اور 2 کل دینے ہیں‌ اور MT link پر دو جو میں‌شہر میں استعمال کر رہا ہوں‌ اور اس پر 6 کنکیشن مزید مل رہے ہیں‌ کیوں کہ یہاں پر لوگ 2ایم بی 1000 1200 میں دیتے ہیں میں 600 کا کہ کر 500 میں دے رہا ہوں مجے سنگلز نہی اچھی ڈیواس چاہے ابھی جو آپ نے بتائی ہے اس پر غور کر تا ہوں
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:v;g

بہت ہی اچھے جا رہیں ہیں. اسمیں ٹی پی لنک کی ایک اور ڈیوائس بھی آتی ہے. جسکی سگنل کی کوالٹی بہت اچھی اور کافی زیادہ ایریا تک کام کرتی ہے. اسکا نام TP-Link 7510N ہے. مگر اُسکی فریکونسی 5.8 ہرٹس ہونے کی وجہ سے پاکستان میں اسکے استعمال پر پاپندی ہے. گو کہ یہ مارکیٹ میں کھلے عام موجود ہیں. اسکی خوبیوں میں سب سے اچھی یہ ہے. کہ اسکا انٹینا 15DBI کاہے. جو زیادہ رینج کے لئے کارآمد ہے. مگر اسمیں ایک خرابی ہے. کہ اسکے سگنلزعام لیپ ٹاپ ، موبائل فونز یا وائرلیس لین کارڈ پر نہیں آتے ہیں کیونکہ یہ تمام ڈیوایسیز 2.4 میگا ہرٹس والے سگنلز کو سپورٹ کرتے ہیں. ا
سکے لئے اپکو 5.8 میگا ہرٹس کو سپورٹ کرنے والے وائرلیس لین کارڈ درکار ہونگے.
Image

Image
اسکی قمیت اور 5.8 میگا ہرٹس کو سپورٹ کرنے وائرلیس لین کارڈ کی قمیت بتا سکتے ہیں ویسے اس کو میں 301 گاؤں‌میں‌استعمال کرلو کیا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by علی خان »

TP-Link 7510n کی قیمت یہاں پر میری معلومات کے مطابق 5800 تک ہے. اور آج ہی میں نے اس طرح کے 2 ڈیوایسیز کو کنفگریشن کی ہے. اسکے علاوہ اسکے ساتھ استعمال ہونے والی وائرلیس لین کارڈ کی قیمت تقریباََ 1800 روپے تک ہے. جو 5.8 میگا ہرٹس کو سپورٹ کرتی ہے. میرا کام ہے اپکو اپنے علم کے مطابق صحیح معلومات فراہم کرنا . باقی ڈیواسیز لینا نہ لینا ، لگانا نہ لگانا تم پر منحصر کرتا ہے. یہ جو کچھ میں یہاں پر شئیر کرتا ہوں یہ سب کے سب میں خود سے ٹرائی کر چکا ہو، تو ہی یہ سب کچھ یہاں پر شامل کرتا ہو. تاکہ میرے بعد دوسروں کو اسطرح کی مشکلات درپیش نہ ہوں آگے سے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”