دس فاتح از بشیر احمد سعدی سنگھوڑی

اردو زبان میں لکھے جانے والے شہکار ناول، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

دس فاتح از بشیر احمد سعدی سنگھوڑی

Post by میاں محمد اشفاق »

دس فاتح از بشیر احمد سعدی سنگھوڑی!
اسلامی دنیا میں میں ایک سے بڑھ کے ایک مجاہد ہیں کہ جن کے بارے میں پڑھ کر انسان حیرت کی اتھاہ گہرائیوں میں گم ہو جاتا ہے اور یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ وہ واقعی انسان ہی تھے، یہ ایک لمبی بحث ہے آج میں ایک ایسی ہی کتاب لے کر حاضر ہوا ہوں جس میں اسلامی دنیا کے عظیم دس فاتح مجاہدوں کی داستان حیات ہے . امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی .
[center]Image[/center]

یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دس فاتح از بشیر احمد سعدی سنگھوڑی

Post by چاند بابو »

بہت خوب میاں صاحب شئیرنگ اور اپلوڈنگ کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو ناول”