ہمیں 1948 کا پاکستان چاہئے۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ہمیں 1948 کا پاکستان چاہئے۔۔۔۔۔۔۔۔

Post by چاند بابو »

[center]Image
Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: ہمیں 1948 کا پاکستان چاہئے۔۔۔۔۔۔۔۔

Post by اسداللہ شاہ »

قائد میں شرمندہ ہوں.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہمیں 1948 کا پاکستان چاہئے۔۔۔۔۔۔۔۔

Post by شازل »

چاند بھائی یہ آپ کی سب سے بہترین پوسٹ ہے اور یقین کریں‌کہ میرے لیے نئی تھیں،
قائد کی انہی باتوں نے تو ان سے زندگی بہت جلد چھین لی،
کیا کبھی کوئی سربراہ یوں‌لاواثوں کی طرح فوت ہوا ہے
ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم بہت اچھا اور قابل فخر ماضی تو رکھتے ہیں‌ لیکن اس ماضی کو سنبھالنا ہمارے بس میں نہیں‌بلکہ ہم اسی ماضی کو دیکھ کر ہی ابھی تک جی رہے ہیں،
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ہمیں 1948 کا پاکستان چاہئے۔۔۔۔۔۔۔۔

Post by اعجازالحسینی »

ہم قابل فخر ماضی تو رکھتے ہیں لیکن اس پر عمل پیرا ہونے کے لئے تیار نہیں ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “پاک وطن”