اہلیانِ اردونامہ کو عید الضحٰی مبارک ہو

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اہلیانِ اردونامہ کو عید الضحٰی مبارک ہو

Post by چاند بابو »

[center]Image


Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اہلیانِ اردونامہ کو عید الضحٰی مبارک ہو

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو بھائی آپکو بھی عید مبارک
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اہلیانِ اردونامہ کو عید الضحٰی مبارک ہو

Post by مجیب منصور »

اند بھائی آپ کو،اعجاز حسینی بھائی آپ،رضی بھائی، اسد اللہ شاہ بھائی اور دیگر تمام حاضرین وغائبین
کو اور جمیع امت مسلمہ کو عید الاضحی کی خوشیاں،برکتیں،ضیافتیں اور سعادتیں مبارک ہوں
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اہلیانِ اردونامہ کو عید الضحٰی مبارک ہو

Post by مجیب منصور »

اولیائے صدیقین،علمائے کرام،مشائخِ عظام،زعمائے ملت،خواص وعوام ،مسلمانانِ عالم
غرباء ومساکین اور مزدوران ومحنت کشوں کو
اورخاص طورپر ایلیان اردونامہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
بقرہ اور بکرا عید کی خوشیاں اور سعادتیں مبارک
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اہلیانِ اردونامہ کو عید الضحٰی مبارک ہو

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم
عید مبارک
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: اہلیانِ اردونامہ کو عید الضحٰی مبارک ہو

Post by طارق راحیل »

میری جانب سے تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے

عید مبارک
قبول ہو

دعاہے کہ عید کا یہ پر مسرت موقع آپ کے لئے خوشیاں ہی خوشیاں لائے۔ آمین

اپنا خیال رکھئے اور ان کا جو اپنا خیال خود نہیں‌ رکھ سکتے۔


دعاؤں کی درخواست کے ساتھ
محمّد طارق راحیل
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”