ہندوؤں کی کتابوں میں ذکر خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم

اس ہستی کی زندگی کے اہم پہلو
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

ہندوؤں کی کتابوں میں ذکر خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہندوؤں کی کتابوں میں ذکر خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہندوؤں کی کتابوں میں ذکر خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہندوؤں کی کتابوں میں ذکر خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ اعجاز بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہندوؤں کی کتابوں میں ذکر خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم

Post by افتخار »

جزاک اللہ
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: ہندوؤں کی کتابوں میں ذکر خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم

Post by منور چودری »

جزاک اللہ
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہندوؤں کی کتابوں میں ذکر خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم

Post by بریٹا لعلوی »

اعجازالحسینی wrote:[center]Image[/center]


جزاک اللہ...بہت مفید اور معلوماتی شیئرنگ ہے مگر اس ناقص العقل کے علم میں کچھ اور ہی باتیں ہیں.....وہ میں یہاں تحریر کر رہا ہوں امید ہے آپ میری رہنامئی فرمائیں گے......

ہندو کتب میں ایک کالکی اوتار کی آمد پیشن گوئی واقعی واشگاف الفاظ میں موجود ہے اور ہندوؤں کے نزدیک بڑی عظیم پیشن گوئی ہے.....ہندو ابھی تک اس کالکی اوتار کی آمد کے منتظر ہیں......ہندو مذہب عیسائیت سے بھی پرانا ہے اور پران یا پوران ہندو مذہب کی مشہور کتابیں ہیں یہ تعداد میں اٹھارہ ہیں ان میں ایک بھوشیہ پران ہے بھوشیہ کے معنی پیشن گوئی کے ہیں چونکہ اس پران میں آئندہ پیش آنے والی باتوں کا زکر ہے سو اس لیئے اسے بھوشیہ پران کہتے ہیں......مذکورہ بھوشیہ پران کی ایک فصل پرتی سرگ ہے اس فصل میں بتایا گیا ہے کہ جو رسول sw: کل جگ (بمعنی کالا اور سیاہ زمانہ) میں پیدا ہو گا اس کا نام "سروانما" ہو گا....


"انما" اس شخص کو کہتے ہیں جس کی تعریف و ثناء کی جائے اور "سرو" کے معنی دوسروں سے زیادہ یا سب سے زیادہ تعریف کی جائے عربی زبان میں لفظ محمد sw: کا مطلب یہی ہے اس میں ایک لفظ سنسکرت کا ہے اور دوسرا عربی کا مطلب دونوں کا ایک ہی ہے.....جہاں تک تعلق ہے کالکی اوتار کے والد اور والدہ کے نام کا تو

کتاب کالکی پوران ادھیائے2 اشلوک11 میں ہے..

تعنی کالکی اوتار "سومتی" سے پیدا ہو گا اور اس کے والد کا نام "ویشنوویش" ہو گا...سومتی لفظ کا ترجمہ "آمنہ" اور "ویشنوویش" کا "عبداللہ" دنیا جانتی ہے کہ حضرت محمد sw: کے والد کا نام عبداللہ اور ماں کا نام آمنہ تھا ...

کالکی پوران ادھیائے 2 اشلوک 4 میں بھاگوت پوران، سرگ12 ادھیائے2اشلوک 18 میں آپ کے والد کا نام "ویشنوویش" یعنی عبداللہ بتایا گیا ہے....

ہندوؤں کی کتابوں میں صرف نام کی حد تک پیشنگوئی نہیں کی گئی بلکہ جائے پیدائش اور خاندان کے متعلق بھی بتایا گیا ہے....

بھاگوت پراناسکنڈ12ادھیائے2اشلوک18اورکالکیپورانادھیائے2اشلوک4 کو پڑنے سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کے کالکی اوتار "شنبل گرام" میں "ویشنوویش" کے ہیاں ان کے پرہمنی مہنت (دینی پیشوا) کے گھر پیدا ہو گا....اب ان اشلوکوں میں آئے الفاظ پر غور کیجئیے "شنبل" کے معنی امن والا اور گرام کے معنی شہر یا گاؤں بس "شنبل گرام" کا معنی ہورا امن والا شہر اور پوری دنیا میں یہ نام اور صفت "مکہ" کی ہے اسی لیئے اس کو قرآن مجید میں "البدالامین" یعنی امن والا شہر کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

ویشنو ہندوؤں میں اللہ کا نام ہے جب ہندوؤں میں شرک آیا تو انہوں نے اس نام کا یاک دیوتا مان لیا۔۔۔۔۔۔ویش غلام اور بندے کو کہتے ہیں لٰہذا "ویشنوویش" کا معنی ہوا اللہ کا بندہ جسے عربی میں "عبداللہ" کہتے ہیں۔۔۔

"برہمنی مہنت" دینہ پیشوا کو کہتے ہیں مکہ کے دینی پیشوا پہلے ہاشم تھے پھر مطلب پھر ہاشم کے بیٹے عبدالمطلب انہی عبدالمطلب کی دینی پیشوائی کے عہد میں انکے گھر بیٹے عبداللہ سے محمد sw: پیدا ہوئے۔۔۔۔

بہت سے حوالاجات ذہن سے محو ہو چکے ہیں اسی لیئے بندہ ناداں خود کو ناقصالعقل کہلوانا پسند کرتا ہے۔۔۔خیر جس حد تک ذہن میں موجود ہیں میں وہ گوش و گزار کر دیتا ہوں۔۔۔

کالکی پوران ادھیائے 2 اشلوک 15 کو پڑھنے سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ کالکی اوتار بیساکھ مہینے کی 12 تاریخ کو پیدا ہو گا (ساتویں صدی ہو گی) بیساکھ ہندی کا مشہور مہینہ ہے جو اب بھی ہندی کیلنڈروں میں اسی نام سے لکھا جاتا ہے ہندی کیلنڈر کے مظابق حضور اکرم sw: 12 بیساکھ 628۔ءبکرمی کو پیدا ہوئے اس دن عربی کیلنڈر کے حساب سے ماہ ربیعالاول ، عام الفیل کا دوسرا شنبہ (پیر) تھا اور یہ دن ہندو کیلنڈر میں اور عقیدہ کے مطابق بہت مقدس ہے۔۔۔۔۔

بھاگوت پوران سکنڈ 12 ادھیائے 2 اشلوک 19 میں کالکی اوتار کو جگت پتی کہا گیا ہے یعنی سردار(دنیا کے سردار) اور دنیا کے سردار ہونے کا لازمی نتیجہ یہ بھی ہے کہ وہ ساری دنیا کی طرف پیغمبر بنا کر بھیجا گیا۔۔۔۔
حضور sw: تمام دنیا کے سردار تھے اسی لیئے آج تک آپ کو سرور عالم کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔

اعجازالحسینی صاحب امید آپ اس مضمون پر توجہ دیں گے۔۔۔۔اور مجھ نالائق کی غلطیوں اور کوتاہیوں سے صرف نظر کرتے ہوئے میری اصلاح کریں گے۔۔۔۔۔۔آپ کی دعاؤں کا طلبگار۔۔۔۔۔۔

بریٹا لعلوی
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہندوؤں کی کتابوں میں ذکر خیر الانام صلی اللہ علیہ وسلم

Post by چاند بابو »

بہت خوب دونوں بھائیوں‌ کی معلومات بہت بہترین ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “سیرت سرورِ کائنات”