لیں جی ایک مزے کی تصویر حاضر ہے اور پہچانئے گا کہ یہ کون صاحب ہیں..
کرنا بس یہ ہے کہ تصویر میں جو خاکہ ہے اس خاکے کی ناک پر ایک پیلے رنگ کا نقطہ ہے اسے بس 10 سیکنڈ تک دیکھیں پھر اسکے بعد اس کے ساتھ ہی جو خالی جگہ ہے وہاں دیکھیں اور بتائیں کہ یہ صاحب کون ہیں..؟
پہچانو تو بھلا یہ کون ہیں!!!
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
پہچانو تو بھلا یہ کون ہیں!!!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: پہچانو تو بھلا یہ کون ہیں!!!
ہا ہا ہا میاں صاحب کیا بات ہے.
واقعی میں ایک لاجواب ٹِرک ہے. اور ماجد بھائی. آپ بھی حاضر ہوں. کیونکہ آج میاں صاحب نے آپکو نشانہ بنایا ہے.
واقعی میں ایک لاجواب ٹِرک ہے. اور ماجد بھائی. آپ بھی حاضر ہوں. کیونکہ آج میاں صاحب نے آپکو نشانہ بنایا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پہچانو تو بھلا یہ کون ہیں!!!
ہاہاہاہاہاہا
یار یہ میاں تو میرے پیچھے ہی پڑ گیا ہے.
ابھی تو شکر ہے کہ میری تصویریں جو بھی ایسی بناتا ہے ان میں کپڑے موجود ہوتے ہیں مگر مجھے ڈر ہے کہ کسی دن اگر میری اور اس کی لڑائی ہو گئی تو وہ بھی نہیں رہیں گے.
یار یہ میاں تو میرے پیچھے ہی پڑ گیا ہے.
ابھی تو شکر ہے کہ میری تصویریں جو بھی ایسی بناتا ہے ان میں کپڑے موجود ہوتے ہیں مگر مجھے ڈر ہے کہ کسی دن اگر میری اور اس کی لڑائی ہو گئی تو وہ بھی نہیں رہیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: پہچانو تو بھلا یہ کون ہیں!!!
چاند بابو.
یہ ٹرک فیس بک پر دیکھا تھا. شئر کرنے کا شکریہ
یہ ٹرک فیس بک پر دیکھا تھا. شئر کرنے کا شکریہ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: پہچانو تو بھلا یہ کون ہیں!!!
بہت خوب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پہچانو تو بھلا یہ کون ہیں!!!
جی شعیب بھیا یہ فیس بک پر بھی میاں صاحب نے ہی شئیر کیا ہے اور یہاں پر بھی.محمد شعیب wrote:چاند بابو.
یہ ٹرک فیس بک پر دیکھا تھا. شئر کرنے کا شکریہ
بس اب دعا کیجئے میاں صاحب سے میری کبھی لڑائی نا ہونے پائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو