کون آئے گا میرے بعد...7

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by علی عامر »

ابھی تو کھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے ... وہ کھانے کے بعد ہی آ سکتی ہیں یا پھر نماز عصر کے بعد ;fl;ow;er;
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by پپو »

چلو میں آگیا ہوں ناشتہ کرکے
میرے بعد آضؤاءجی
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by طارق راحیل »

ابھی تو میں‌آگیا شائد میرے بعد علی عامرہی آجائیں
محمّد طارق راحیل
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by میاں محمد اشفاق »

میرے بعد اضؤاءجی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by اضواء »

آپ سب کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er;


اب

ڈاکٹر صاحب ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by عتیق »

ڈاکٹر صاحب آتے ہونگے ............


ویسے میرے اتفاقیہ آمد آپ لوگوں کے لیے خیرآمد ہو ...... امین
اردونامہ کے تمام ممبران بھئیوں
کیا حال ہے ....... اور کسی مزاج ہیں ........ آپ حضرات کو تو ہم بہت یاد کرتے ہیں
امید ہے تمام خیر عافیت سے ہونگے ..... اللہ ہم سب کو حفظ آمان میں رکھیں‌. ........ امین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by میاں محمد اشفاق »

میرے بعد افتخار بھائی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by پپو »

نہیں آئے
چلو مزید انتظار کرتے ہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by اضواء »

کس کا انتظار ہو رہا ہے :^) :^) :^) :^)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by پپو »

میرا اور کس کا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by اضواء »

تو یہ بات ہے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

اب


کون یہ تو بتا کر جاتے b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by رضی الدین قاضی »

میرا نام لینے سے بچ رہے ہیں پپو بھائی


میرے بعد اشفاق بھائی
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by اضواء »

میں ہوں نا s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by رضی الدین قاضی »

میرے بعد پپو بھائی تشریف لا سکتے ہیں . انشاء اللہ
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by اضواء »

مجھے کیوں بھول جاتے ہو ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by چاند بابو »

اس لئے کیونکہ جب آپ کو یاد کیا جاتا ہے آپ آتی ہی نہیں اور جب بھول جاتے ہیں تو فورا چلی آتی ہیں اس لئے سب آپ کو اس دھاگے میں بھول جاتے ہیں تاکہ آپ یہاں آتی ہی رہیں.
جیسا کہ اب میں آپ کو بھول گیا ہوں کہ آپ آئیں گی. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a


اب جانے دو h;a;h;a h;a;h;a اتنا اصرار کرکے یاد کرتے ہو تو آہی جاتی ہوں آپ کی خاطر :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by رضی الدین قاضی »

میرے بعد چاند بھائی
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by اضواء »

اب

ڈاکٹر صاحب ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...7

Post by پپو »

جی شکریہ جناب حکم کریں ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

کس کو بلاؤں
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”