♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
پتا نہیں کدھر گم ہو گیا بیچارہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
{أضواء} wrote: پتا نہیں کدھر گم ہو گیا بیچارہ
کیا گم ہو گیا بہنا؟
چراغ یا جن یا زین؟
[center][/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
رضی الدین قاضی wrote:{أضواء} wrote: پتا نہیں کدھر گم ہو گیا بیچارہ
کیا گم ہو گیا بہنا؟
چراغ یا جن یا زین؟
تینوں بھی ایکدم سے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
{أضواء} wrote:رضی الدین قاضی wrote:{أضواء} wrote: پتا نہیں کدھر گم ہو گیا بیچارہ
کیا گم ہو گیا بہنا؟
چراغ یا جن یا زین؟
تینوں بھی ایکدم سے
آکر جن ہے ثابت کر ہی دیا زین نے.
افسوس چراغ بھی لے اڑا.
[center][/center]
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
آئیے آپ کا انتظار تھا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
پہلے مجھے تو کہنے دیں،،میری باری تھی پہلے
اب سوچنا پڑے گا پھر سے کہ کیا کہنا تھا میں نے

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
سوچو جلدی سے ورنہ پھر ماشٹرنی جی آپ کی سمجھ شریف ٹھیک کرنے آن پہنچیں گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
نہیں زین کو سوچتے ہی رہنے دو یہ ہی انکی سزاء ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
اب تک سزا جزا کی سمجھ نہیں آئی اچھے کام پہ بھی مار برے کام پہ بھی مار
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
اچھا تو پھر یہ لے لو صرف آپ کے لئیے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
بس ایک پھول کے واسطے اتنا ڈرامہ کیا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
ترقی پر ہو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
تعریف کی یا ؟؟
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
تعریف ہی کی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
میں شکی بہت ہوں نا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
بہت جلد معلوم ہوا ہے آپ کو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
مطلب تعریف کا اُلٹا تھا ؟؟
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
اور بھی کچھہ کہنا ہے کیا