کالج میں آن لائن اپلائی کریں
-
- کارکن
- Posts: 17
- Joined: Fri Jan 13, 2012 10:09 am
- جنس:: مرد
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کالج میں آن لائن اپلائی کریں
بہت خوب یہ ایک اچھا قدم ہے.
ابوبکر صاحب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
مگر اس کام کے لئے یہ دھاگہ مناسب نہیں تھا.
میں اسے ٹھیک کرتا ہوں.
ابوبکر صاحب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
مگر اس کام کے لئے یہ دھاگہ مناسب نہیں تھا.
میں اسے ٹھیک کرتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: کالج میں آن لائن اپلائی کریں
بہت خوب اس سے بہت سے لوگوں کو پریشانی سے نجات حاصل ہو گی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: کالج میں آن لائن اپلائی کریں
عمدہ اقدام ہے، آہستہ آہستہ سبھی کالجز کو آنلائن کرکے اس میں مزید بہتری لائی جاسکتی ہے.
اس طرح دور دراز سے آنے والے لوگوں کو بہت آسانی ہوجائے گی، وقت اور پیسے دونوں بچائے جاسکتے ہیں.
اس طرح دور دراز سے آنے والے لوگوں کو بہت آسانی ہوجائے گی، وقت اور پیسے دونوں بچائے جاسکتے ہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا