ایڈوب فوٹو شاپ کا مختصر تعارف

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

ایڈوب فوٹو شاپ کا مختصر تعارف

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

گرافکس ڈیزائننگ کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے سافٹ ویئر ایڈوب فوٹوشاپ کو شاید ہی کوئی نہ جانتا ہو۔فوٹوشاپ فوٹو ایڈٹنگ ، گرافکس ، اشتہارات کے ڈیزائن بنانے ، لوگو ڈیزائن کرنے کے علاوہ ہر کام جو گرافکس سے جڑتا ہو وہ فوٹو شاپ میں ممکن ہے۔ایڈوب کمپنی کی جانب سے 23 اپریل 2012 کو فوٹوشاپ کا نیا نسخہ سی ایس 6 CS6 متعارف کروایا گیا س نسخہ میں فوٹو کے ساتھ ساتھ ویڈیو ایڈیٹنگ کی سہولت بھی مہیا کی گئی.

فوٹو شاپ کی تاریخ.
یہ 1987 کی بات ہے مشی گن یونیورسٹی کے ایک پی ایچ ڈی طالب علم تھامس نول نے ایسا پروگرام بنانے کی کوشش کی جو مونوکروم تصاویر کو گرے اسکیل پر دکھا سکے۔اس پروگرام کو بنانے میں تھامس نول کے بھائی ، جان نول نے بھی حصہ لینا شروع کردیا۔تھامس نے 6 ماہ کے وقفہ میں اپنے بھائی کے ساتھ مل کر پروگرام تیار کرنے کی بھر پور کوشش کی۔جان نول نے تھامس کو مشورہ دیا کہ اس سافٹ ویئر کو مکمل فوٹو ایڈیٹنگ پروگرام میں بدلا جائے۔تھامس نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر 1988 میں سافٹ ویئر تیار کرلیا۔جس کے بعد اس سافٹ ویئر کا نام امیج پرو رکھا گیا لیکن اس نام کو پہلے سے حاصل کیا گیا تھا اس لیئے پھر اس سافٹ ویئر کا نام امیج پرو سے بدل کر فوٹوشاپ رکھ دیا گیا۔اس سافٹ ویئر کو جب ایڈوب کمپنی کے سامنے پیش کیا گیا تو ایڈوب کمپنی نے اس کا ڈسٹری بیوشن لائسنس اسی سال یعنی 1988 میں خرید لیا۔ایڈوب فوٹوشاپ کا پہلا نسخہ 1990 میں ریلیز کیا گیا تھا۔
Image

وقت کے ساتھ ساتھ فوٹوشاپ میں مزید آپشنز اور فنکشن کی ڈیمانڈ بڑھتی گئی۔اسی لحاظ سے فوٹو شاپ میں تبدیلی ہوتی گئی اور نئے ورژن متعارف ہوتے رہے.

[center]فوٹوشاپ ورژن 1.0[/center]
[center]فوٹوشاپ کا پہلا ورژن 1990 میں جاری کیاگیا.[/center]
Image
Image

[center]فوٹوشاپ ورژن 2.0[/center]
[center]فوٹوشاپ کا دوسرا ورژن 1991 میں جاری کیا گیا.[/center]

Image
Image

[center]فوٹوشاپ ورژن 3.0[/center]
[center]فوٹوشاپ کا تیسرا ورژن 1994 میں جاری کیا گیا[/center]
Image
Image
[center]فوٹوشاپ ورژن 4.0[/center]

[center]فوٹوشاپ کا چوتھا ورژن 1996 میں جاری کیا گیا.[/center]
Image
Image

[center]فوٹوشاپ ورژن 5.0[/center]
[center]فوٹوشاپ کا پانچواں ورژن 1998 میں جاری کیا گیا.[/center]
Image
Image

[center]فوٹوشاپ ورژن 5.5[/center]
[center]فوٹوشاپ کا ورژن 5.5 سن 1999 میں جاری کیا گیا.[/center]
Image
Image
[center]فوٹوشاپ ورژن 6.0[/center]
[center]فوٹوشاپ کا چھٹا ورژن 2000 میں جاری کیا گیا.[/center]
Image
Image
[center][center]فوٹوشاپ الیمنٹس ورژن [/center][/center]
[center]فوٹوشاپ کا الیمنٹس ورژن 2001 میں جاری کیا گیا[/center]
Image
[center]فوٹوشاپ ورژن 7.0[/center]
Image
Image
[center]فوٹوشاپ سی ایس ون[/center]
[center]سال 2003 میں فوٹوشاپ کا سی ایس ورژن اول معارف کروایا گیا .[/center]
Image
Image
[center]فوٹوشاپ سی ایس 2[/center]
[center]فوٹوشاپ کو ورژن سی ایس 2 سال 2005 میں جاری کیا گیا.[/center]
Image
[center]فوٹوشاپ سی ایس 3[/center]
[center]فوٹوشاپ سی ایس 3 سال 2007 میں متعارف کروایا گیا.[/center]
Image
Image
[center]فوٹوشاپ سی ایس 4[/center]
[center]فوٹوشاپ سی ایس 4 سال 2008 میں جاری کیا گیا .[/center]
Image
Image
[center]فوٹوشاپ سی ایس 5[/center]
[center]فوٹوشاپ سی ایس 5 سال 2010 میں جاری کیا گیا.[/center]
Image
Image
[center]فوٹوشاپ سی ایس 6[/center]
[center]فوٹوشاپ سی ایس 6 سال 2012 میں جاری کیا گیا.[/center]
Image

میں نے کوشش کی ہے کہ ایڈوب فوٹو شاپ کے تمام ورژن کا مختصر تعارف بیان کر سکوں امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایڈوب فوٹو شاپ کا مختصر تعارف

Post by اضواء »

بہترین ہے :clap: شئیرنگ پر آپ کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایڈوب فوٹو شاپ کا مختصر تعارف

Post by بلال احمد »

ایڈوب فوٹو شاپ کی تفصیلی تاریخ بتلانے کا شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: ایڈوب فوٹو شاپ کا مختصر تعارف

Post by منور چودری »

بہت تفصیلی تعرف کرانے پر آپ کا بہت شکریہ

اس کی کلاس بھی سٹارٹ کریں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایڈوب فوٹو شاپ کا مختصر تعارف

Post by میاں محمد اشفاق »

انشا اللہ رمضان کے بعد فوری طور پر کلاسیں شروع کر دی جائیں گی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: ایڈوب فوٹو شاپ کا مختصر تعارف

Post by منور چودری »

محجھے شدت سے انتظار رہے گا
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Post Reply

Return to “تبصرے”