ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by میاں محمد اشفاق »

7 میں تو غالباء نہیں استعمال ہو سکتے مجھے کافی عرصہ ہو گیا ہے 7 کا استعمال چھوڑے ہوئے ہاں مگر آپ اسے سی ایس میں استعمال کر سکتے ہیں جو کہ 7 ہی کی طرح کا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by علی خان »

نہیں جناب آپ اسکو(ڈائریکٹ اُردو لکھائی) سی ایس 5 اور 6 کے علاوہ کم درجہ کے ورژن میں نہیں لکھ سکتے ہیں. اور ان میں‌بھی ایسٹرن ورژن میں ہی ممکن ہے. جن میں ایشاء میں بولی جانے والی زبانوں کے لئے سپورٹ شامل کی گئی ہے.

اُمید ہے آپ اس وضاحت کو سمجھ گئے ہونگے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

ایڈوب فوٹو شاپ کا تعارف

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

گرافکس ڈیزائننگ کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے سافٹ ویئر ایڈوب فوٹوشاپ کو شاید ہی کوئی نہ جانتا ہو۔فوٹوشاپ فوٹو ایڈٹنگ ، گرافکس ، اشتہارات کے ڈیزائن بنانے ، لوگو ڈیزائن کرنے کے علاوہ ہر کام جو گرافکس سے جڑتا ہو وہ فوٹو شاپ میں ممکن ہے۔ایڈوب کمپنی کی جانب سے 23 اپریل 2012 کو فوٹوشاپ کا نیا نسخہ سی ایس 6 CS6 متعارف کروایا گیا س نسخہ میں فوٹو کے ساتھ ساتھ ویڈیو ایڈیٹنگ کی سہولت بھی مہیا کی گئی.

فوٹو شاپ کی تاریخ.
یہ 1987 کی بات ہے مشی گن یونیورسٹی کے ایک پی ایچ ڈی طالب علم تھامس نول نے ایسا پروگرام بنانے کی کوشش کی جو مونوکروم تصاویر کو گرے اسکیل پر دکھا سکے۔اس پروگرام کو بنانے میں تھامس نول کے بھائی ، جان نول نے بھی حصہ لینا شروع کردیا۔تھامس نے 6 ماہ کے وقفہ میں اپنے بھائی کے ساتھ مل کر پروگرام تیار کرنے کی بھر پور کوشش کی۔جان نول نے تھامس کو مشورہ دیا کہ اس سافٹ ویئر کو مکمل فوٹو ایڈیٹنگ پروگرام میں بدلا جائے۔تھامس نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر 1988 میں سافٹ ویئر تیار کرلیا۔جس کے بعد اس سافٹ ویئر کا نام امیج پرو رکھا گیا لیکن اس نام کو پہلے سے حاصل کیا گیا تھا اس لیئے پھر اس سافٹ ویئر کا نام امیج پرو سے بدل کر فوٹوشاپ رکھ دیا گیا۔اس سافٹ ویئر کو جب ایڈوب کمپنی کے سامنے پیش کیا گیا تو ایڈوب کمپنی نے اس کا ڈسٹری بیوشن لائسنس اسی سال یعنی 1988 میں خرید لیا۔ایڈوب فوٹوشاپ کا پہلا نسخہ 1990 میں ریلیز کیا گیا تھا۔
Image

وقت کے ساتھ ساتھ فوٹوشاپ میں مزید آپشنز اور فنکشن کی ڈیمانڈ بڑھتی گئی۔اسی لحاظ سے فوٹو شاپ میں تبدیلی ہوتی گئی اور نئے ورژن متعارف ہوتے رہے.

[center]فوٹوشاپ ورژن 1.0[/center]
[center]فوٹوشاپ کا پہلا ورژن 1990 میں جاری کیاگیا.[/center]
Image
Image

[center]فوٹوشاپ ورژن 2.0[/center]
[center]فوٹوشاپ کا دوسرا ورژن 1991 میں جاری کیا گیا.[/center]

Image
Image

[center]فوٹوشاپ ورژن 3.0[/center]
[center]فوٹوشاپ کا تیسرا ورژن 1994 میں جاری کیا گیا[/center]
Image
Image
[center]فوٹوشاپ ورژن 4.0[/center]

[center]فوٹوشاپ کا چوتھا ورژن 1996 میں جاری کیا گیا.[/center]
Image
Image

[center]فوٹوشاپ ورژن 5.0[/center]
[center]فوٹوشاپ کا پانچواں ورژن 1998 میں جاری کیا گیا.[/center]
Image
Image

[center]فوٹوشاپ ورژن 5.5[/center]
[center]فوٹوشاپ کا ورژن 5.5 سن 1999 میں جاری کیا گیا.[/center]
Image
Image
[center]فوٹوشاپ ورژن 6.0[/center]
[center]فوٹوشاپ کا چھٹا ورژن 2000 میں جاری کیا گیا.[/center]
Image
Image
[center][center]فوٹوشاپ الیمنٹس ورژن [/center][/center]
[center]فوٹوشاپ کا الیمنٹس ورژن 2001 میں جاری کیا گیا[/center]
Image
[center]فوٹوشاپ ورژن 7.0[/center]
Image
Image
[center]فوٹوشاپ سی ایس ون[/center]
[center]سال 2003 میں فوٹوشاپ کا سی ایس ورژن اول معارف کروایا گیا .[/center]
Image
Image
[center]فوٹوشاپ سی ایس 2[/center]
[center]فوٹوشاپ کو ورژن سی ایس 2 سال 2005 میں جاری کیا گیا.[/center]
Image
[center]فوٹوشاپ سی ایس 3[/center]
[center]فوٹوشاپ سی ایس 3 سال 2007 میں متعارف کروایا گیا.[/center]
Image
Image
[center]فوٹوشاپ سی ایس 4[/center]
[center]فوٹوشاپ سی ایس 4 سال 2008 میں جاری کیا گیا .[/center]
Image
Image
[center]فوٹوشاپ سی ایس 5[/center]
[center]فوٹوشاپ سی ایس 5 سال 2010 میں جاری کیا گیا.[/center]
Image
Image
[center]فوٹوشاپ سی ایس 6[/center]
[center]فوٹوشاپ سی ایس 6 سال 2012 میں جاری کیا گیا.[/center]
Image

میں نے کوشش کی ہے کہ ایڈوب فوٹو شاپ کے تمام ورژن کا مختصر تعارف بیان کر سکوں امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by علی خان »

v_v_g
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by محمد شعیب »

v;g zub;ar
بہترین معلومات شئر کرنے کا شکریہ
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by zahidartist »

کلاسز بھی شروع کریں اب تو انتظار کر کر کے تھک گئے ہیں
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by چاند بابو »

جی جی جناب یہ کلاسز کا ہی آغاز ہے غالبا اگر آپ اپنے سوالات سے فارغ ہو جائیں تو اشفاق صاحبان کو کلاسز شروع کرنے کا کہا جا سکتا ہے.

اور ہاں‌ میاں صاحب یہ ایڈوب کی تفصیل والی پوسٹ الگ سے دھاگہ کھول کر بھی لگایئے ایڈوب فوٹوشاپ کے تعارف کے نام سے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by zahidartist »

جلدی شروع کریں میں سوال نہیں کرتا
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان اگر ایڈوب میں flex بنانی ہو تو size اور resolation کس حساب سے رکھی جائے گی
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by محمد شعیب »

flex کا کیا مطلب ؟ پینا فلیکس بورڈ کی بات کر رہے ہیں ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by چاند بابو »

zahidartist wrote:جلدی شروع کریں میں سوال نہیں کرتا
v_v_f ، v_v_f ، v_v_f
v_v_f ، v_v_f ، v_v_f
v_v_f
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”