آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،

Post by افتخار »

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،

Post by اضواء »

بہت خوب ;fl;ow;er; بہترین ہے

آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،

Post by میاں محمد اشفاق »

v;g v;g zub;ar m:a:z:a:a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم افتخار صاحب.
ویسے آپ کے پاس یہ نظارے کہاں سے آئے؟
کیا آپ پچھلے دنوں آزاد کشمیر تھے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،

Post by منور چودری »

بہت ہی زبردست نظارے ہیں :clap: :clap:
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،

Post by چاند بابو »

منور چودری wrote:بہت ہی زبردست نظارے ہیں :clap: :clap:
جی بالکل اور ہیں بھی آپ سے تھوڑے ہی پرے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،

Post by منور چودری »

جی بلکل درست فرمایا آپ نے لیکن میں یہ پہلی مرتبہ ہی نظارے کر رہا ہوں :)
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،

Post by پپو »

v;g v;g
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،

Post by چاند بابو »

منور چودری wrote:جی بلکل درست فرمایا آپ نے لیکن میں یہ پہلی مرتبہ ہی نظارے کر رہا ہوں :)
کیا مطلب کیا آپ کبھی اس طرف نہیں گئے.
میرے خیال میں اس میں کم ازکم تین تصاویر کوٹلی کے گردونواح کی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،

Post by منور چودری »

پچھلی مرتبہ پروگرام بنا کر پاکستان گیا تھا کہ مظفرآباد،راولاکوٹ اور کوٹلی جاونگا مگر مصروفیت اور وقت کی کمی وجہ سے نا جاسکا بس اسلام آباد کے چکر ہی لگتے رہے :) اس کے کے علاوہ چکوال ،اٹک گجرات کاغان ناران بھمبر بھی گیا تھا....اب کی بار انشاءاللہ کوٹلی ضرور جاؤنگا
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،

Post by چاند بابو »

بس صرف کوٹلی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلو کوئی بات نہیں کوٹلی بھی آزادکشمیر ہی ہے اور ہرابھرا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”