آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by چاند بابو »

اگر صدقہ جاریہ چاہتے ہو تو اپنا علم عام کرو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by اضواء »

بیمار ہونے پر اپنے دشمنوں کو معاف کر دیجیے تا کہ آپ صحت یاب ہو جائیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by منور چودری »

آپ اپنی زبان کو کنٹرول کرلیں تو سب آپ کی عزت کریں گے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by چاند بابو »

بہت خوب بھئی یہاں تو ہر کوئی سکالر ہے. :$ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by منور چودری »

سر جی آپ سے کحچھ نا کحچھ تو سیکھیں گے نا :) :)
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by اضواء »

کسی کا دل نا دُکھاؤ کیوں کے تم دل رکھتے ہو ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by چاند بابو »

لوگوں کے دکھ بانٹنا سیکھو اپنے دکھ خودبخود کم ہو جائیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by اضواء »

اچھی کتابیں بہترین دوست ہے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by زین »

جھوٹ بول کر ساتھ دینے سے اچھا کہ سچ بول کر راہ الگ کی جائے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by اضواء »

بہت خوب ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by زین »

میں نے ایسے ہی لکھ دیا ورنہ آج تک کسی نے مجھ سے آٹو گراف نہیں مانگا

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a خوش قسمت ہو پھر تو آپ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by زین »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by اضواء »

جسے اللہ استغفار کی توفیق دے
وہ مغفرت سے محروم نہیں رہ سکتا . ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by زین »

جب بھی کوئی کام کرو تو کسی بے وقوف سے مشورہ مت کرنا کیونکہ
وہ آپکی باقی ہمت بھی توڑ دے گا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by اضواء »

بہت خوب ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by زین »

بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے کیونکہ اچھی باتیں ‌تو بُرے لوگ بھی کرتے ہیں۔
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by منور چودری »

v;g
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by اضواء »

ملک میں فساد نا پھیلاؤ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Post by زین »

آج تو کوئی آتو گراف یاد نہیں آ رہا n;a;n;a n;a;n;a
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”