بے دخل کر دہ رکن کی پوسٹ

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

بے دخل کر دہ رکن کی پوسٹ

Post by فرحان دانش »

Image

ہا ہا ہا

مجھ کیوں بے دخل کیا گیا تھا ماجد صاحب؟؟؟؟؟؟؟

j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بے دخل کر دہ رکن کی پوسٹ

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
محترم فرحان دانش صاحب بے دخل تو آپ کو اسی لیئے کیا گیا تھا جو وجہ آپ نے پوسٹ کے نیچے سے کاٹ دی ہے.
اب میں لکھ دیتا ہوں کہ آپ کو آپ کے محترم الطاف بھائی کے حق میں زمین و آسمان ایک کر دینے کی وجہ سے بے دخل کیا گیا تھا.
کیونکہ اردونامہ اردو کی ترویج کے لئے بنایا گیا ہے الطاف حسین یا ایم کیو ایم کی تشہیری مہم کے لئے نہیں. اس لئے آپ بے شک اردونامہ کو جو خطاب بھی دے لیں اردونامہ انشااللہ آپ جیسوں کے سینے پر مونگ دلتا ہی رہے گا.

اور ہاں بے دخلی سے مطلب یہ ہرگز نہیں تھا کہ یہاں آپ کا کھاتہ بھی غیر فعال کر دیا گیا ہے کیونکہ اردونامہ آخر تک آپ کو مہلت دیتا رہے گا لیکن اگر آپ پھر بھی باز نا آئے تو پھر آپ کا ضرور کچھ کیا جائے گا بالکل ایسے ہی جیسے آج سے تین سال پہلے ایک بار آپ کے ساتھ ہو چکا ہے. v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”