لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by مجیب منصور »

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرے لیپ ٹاپ کا کسی غیردانستہ غلطی کی وجہ سے تمام ڈیٹا ضائع ہوگیا ہے
نئے پارٹیشن و نیو ونڈو کرلی ہے ،اب بہت پریشان ہوں اس لیے کہ قیمتی ڈیٹا تھا، برائے کرم کوئی مہربان کوئی اچھا بہترین قسم کا آزمودہ ڈیٹاریکوری سوفٹ ویئر عنایت فرمائیں ، نہایت ممنون رہوں گا۔ اور دل و جان سے دعاگو رہوں گا
والسلام:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by چاند بابو »

مجیب بھیا یہ سارے سافٹ وئیرز بہت اچھے ہیں انہیں ٹرائی کریں.
لنک یہاں ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by علی خان »


جی مجیب بھیا . اُوپرچاندبھیا والی پوسٹ میں ڈیٹا ریکوری سافٹ وئیر کے لنک پر جاکر آپ وہاں سے تمام سافٹوئیر اپنے کمپیوٹر پر اُتار سکتے ہیں. ہو سکتا ہے. کچھ لنک اسمیں کام نہ کرے. اسکی وجہ یہ ہے. کہ یہ تمام سافٹوئیر میڈیا فائر کے سرور پر اَپلوڈیڈ ہیں. آج کل انہوں نے اپنی پالیسی کافی زیادہ سخت کر دی ہے. اسلئے تمام سافٹوئیر جو کریک وغیرہ کے ساتھ انکے سرور پر اَپلوڈیڈ ہیں. وہ انکو ڈیلیٹ کر دیتے ہیں. خیر اگر اپکا مسلہ حل نہ ہوا تو پھر میں یہ تمام سافٹوئیر اپنے ویب سائٹ پر اَپلوڈ کردونگا. اور پھر آپ وہاں سے اسکو اپنے کمپیوٹر پر باآسانی اُتار سکیں گے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by چاند بابو »

لیجئے مجیب بھیا انشااللہ آپ کا ڈیٹا اب ریکور ہوا کہ ہوا کیونکہ اب میدان میں اشفاق بھیا خود اتر آئے ہیں. اور اس معاملے میں ان کا میدان میں اتر آنا ہی کامیابی کی دلیل ہے.
اشفاق بھیا جو نام ہے اعتماد کا :lol:
اشفاق بھیا نام ہی کافی ہے :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by علی خان »

چاند بابو wrote:لیجئے مجیب بھیا انشااللہ آپ کا ڈیٹا اب ریکور ہوا کہ ہوا کیونکہ اب میدان میں اشفاق بھیا خود اتر آئے ہیں. اور اس معاملے میں ان کا میدان میں اتر آنا ہی کامیابی کی دلیل ہے.
اشفاق بھیا جو نام ہے اعتماد کا :lol:
اشفاق بھیا نام ہی کافی ہے :P

ماجد بھائی آپ نے تو مجھے پیر کامل شاہ بنا دیا ہے. میں اتنا بھی قابل نہیں ہوں. یہ سب تو آپکو کی محنت، لگن اور رہنمائی ہی ہے. جو آج ہم یہاں پر ہیں. ورنہ اگر اپکو یاد ہو تو میری اُردو کتنی خراب تھی.وہ تو اپکو ان سب دوستوں سے زیادہ بہتر معلوم ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by چاند بابو »

جی جی مجھے بالکل یاد ہے کہ آپ کی اردو خراب تھی.
مگر مجیب بھیا نے اردو نہیں‌ لکھوانی انہوں‌ نے ڈیٹا ریکور کروانا ہے اور اس کام میں آپ کا کم ازکم اردونامہ پر کوئی ثانی نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by علی خان »

اعتماد کرنے کا بہت بہت شکریہ چاند بھائی. ;fl;ow;er;
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by چاند بابو »

اپنی صلاحیتیں اردونامہ کے نام کرنے پر آپ کا بھی بے حد شکریہ بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by مجیب منصور »

السلام علیکم
مجھے اس کا کچھ طریقہ بھی بتادیں
کس طرح ریکوری کرتاہے کچھ سمجھ نہیں آرہی
اور انسٹالیشن کا طریقہ بھی بتادیں
میں نے جو بھی کوشش کی اس میں ناکام گیاہوں
پلیز آپ دونوں مہربانان کچھ شفقت فرمائیں
والاجر لکم من اللہ
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by علی خان »

آپ کچھ وضاحت کردیں کہ ریکوری کے کون سے سافٹ وئیر کے انسٹالیشن میں اپکو مشکل پیش آرہی ہے. اور اسکے علاوہ اسکا استعمال تو بہت ہی آسان ہے. بس جس ڈرائیو کا ڈیٹآ ریکور کروانا ہو، وہی ڈرائیو اس میں مارک کر دیں. اور اسکی سیکینگ شروع کر دیں. کچھ دیر بعد یہ اپکو سیکنگ کا رزلٹ ظاہر کر دے گا. بس اسکے بعد جس فولڈر یا فائل کو ریکور کروانا ہوں. ریکور کروا لیں. یہاں پر یہ خیال رہے کہ ریکور ہونے والا فولڈر یا فائل کو کسی دوسرے ڈرائیو میں ریکور کروانا ہوگا. یہ عمل ضروری نہیں ہے. مگر بہتری کے لئے اس طریقہ پر عمل کرنا سب سے بہتر ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by مجیب منصور »

آدھا ڈیٹا واپس آگیا باقی مس اور گم سم ہوگیا .جزاک اللہ بہترین سوفٹ ویئر ہے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by علی خان »

یہ تو بہت اچھا ہوا. اپکا بھی بہت بہت شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by چاند بابو »

بہت خوب تو مجیب بھیا اسی خوشی میں آپ کی طرف سے اردونامہ کے تمام اراکین کی پارٹی ہونی چاہئے تھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by علی خان »

چاند بابو wrote:بہت خوب تو مجیب بھیا اسی خوشی میں آپ کی طرف سے اردونامہ کے تمام اراکین کی پارٹی ہونی چاہئے تھی.
ماجد بھیا .. ہماری پارٹی تو اگر مجیب بھیا وعدہ کریں کہ آج سے اُردونامہ کو ٹائم دیں گے. تو سمجھوں ہماری پارٹی ہو گئی.
r:o:s:e
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by چاند بابو »

ہاں آپ کی بات صد فیصد درست ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by مجیب منصور »

یقین کریں اب پکا وعدہ ہے کہ ٹائیم دوں گا اس لیے کہ اب دوبارہ نیٹ کا استعمال بھی شروع کردیا
اور اللہ کے کرم سے اپنا اسپیشل لیپ ٹاپ بھی لے لیا ہے.
بس اب اردونامہ نوں نہیں چھڈنا..وعدہ
s;mi;i;e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by چاند بابو »

جی وہ جٹا،
مبارک ہو سب کو مجیب منصور بھیا ایک بار پھر سے اردونامہ کے ہو گئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by میاں محمد اشفاق »

j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e r:o:s:e
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کے لیے ڈیٹا ریکوری سوفٹ چاہیے

Post by چاند بابو »

j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”