یھاں تشریف لائیں‌

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

یھاں تشریف لائیں‌

Post by فتاة القرآن »

‌‌‌[center]Image[/center]


[center]یھاں تشریف لائیں‌
اور
تکبیر بلند کریں



http://www.b7r11.com/tkber.swf


عشرہ ذوالحجہ
یہ مت بھولیں کہ ان دس دنوں کی فضیلت جہاد فی سبیل اللہ سے بھی بڑھ کر ہے

ان دنوں‌کو غفلت میں نہ گزاریں

ان دس دنوں کے اعمال کا اجر دگنا ہے

اور یہ دس دن اللہ کے نزدیک افضل ترین ہیں


سال بھر نفلی نمازے ، روزے ، صدقے اور ذکر ازکار ہم پر بھاری ہیں
تو کم سے کم ان 10 دس دنوں‌ میں تو ہم اپنے کمر کس سکتے ہیں
نیکیوں میں سبقت حاصل کرنے کے لیے


ہمارا رحمن رب ہمیں‌ یہ موقع فراہم کررہا ہے

شاید کہ ہم ‌‌‌‌‌‌‌‌ اپنے لیے کچھ جمع کر سکیں


قبر والے دو منٹ کی زندگی کے لیے ترس رہے ہیں
جنتی جنت میں پہنچ کر بھی ان ساعات پر حسرت کر رہے ہیں
جو بغیر ذکر اللہ کے گزر گیا


مگر آج ہمارے پاس یہ قمتی لمحات ہیں
جو ہمارے رب کے نزدیک افضل ترین ہیں


کیا ہمیں یہ قمتی اوقات ٹی وی کے آگے ؟؟ یا ام اس این کے آگے بیٹھ کر گزارنا چاہیے ؟؟ یا گپوں اور کھیل کود میں گزارنا چاہیے ؟؟؟؟

کیا یہ محدود اور مختصر وقت ‌‌ ہم صرف اللہ کے لیے اس کی عبادت کے لیے مخصوص نہیں کر سکتے ؟؟؟

سارا سال آپ بے شک نفلی نمازے نہ پڑہیں مگر صرف ان دس دنوں کو محدود اور مختصر سمجھ کر ہی پڑھ لیں

سارا سال آپ بے شک نفلی روزے نہ رکھیں مگر ان دس دنوں میں اپنے رب کی رضا کے لیے رکھ لیں جس کے پاس آپکی جنت ہے

سارا سال آپ بے شک صدقات نہ دیں مگر ان دس دنوں میں کثرت سے دیں کہ یہ اللہ کے نزدیک معمولی ایام نہیں ہیں


اور کچھ آپ سے ممکن نہ ہو تو کم از کم ان تکبیرات کو ہی اپنی زبان پر جاری رکھیں

http://www.b7r11.com/tkber.swf

میں یہ نہیں کہتی کہ سارا سال آپ یہ تکبیرات پڑھتے رہیں
مگر
صرف چند مخصوص لمحات کے لیے
جو سال میں صرف دس دنوں کے لیے آتے ہیں





یہ دس دن اپکے رب کے نزدیک افضل ترین ہیں

انہیں معمولی نہ سمجھیں
[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یھاں تشریف لائیں‌

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ محترمہ
ہم انشااللہ کوشش کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: یھاں تشریف لائیں‌

Post by اعجازالحسینی »

بہت شکریہ محترمہ ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: یھاں تشریف لائیں‌

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ محترمہ۔
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”