اردو نامہ والوں کہا ہوں

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

اردو نامہ والوں کہا ہوں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائیوں مجھے ایک سکول والوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے سکول کی کمپیوٹر لیب میں بچوں کے لیے کچھ گیمز رگھنا چاہتے ہیں گیمز ایسی ہو کے بچے کچھ علم بھی حاصل کرریں اور تفریح بھی سکول والوں کا کہنا ہے کے گیمز میں سکول کا نام ضرور لگھا ہو اب آپ بھائی مجھے بتایئں میں کیا کرو مجھے آپ بھایئوں کی مدد کی ضرورت ہے کیوں کے میں سکول والوں کو منع نہیں کر سکتا سکول والے میرے بہت اچھے دوست ہیں اور وہ اس کام کو ضرور کرنا چاہتے ہیں
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ والوں کہا ہوں

Post by چاند بابو »

میں تو بچپن پر کمپیوٹر گیم کھیلتا ہی نہیں تھا.
بلکہ میرے بچپن میں تو کمپیوٹر ہی نہیں تھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ والوں کہا ہوں

Post by zahidartist »

پر میں کیا کروں اب آپ کو اس پر کام کرنا پٹرے گا ایک کام ہو سکتا ہے آپ ایسی گیمز بتا دیں جن کوedit کیا جا سکے
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ والوں کہا ہوں

Post by محمد شعیب »

User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ والوں کہا ہوں

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب لنک شعیب بھیا نے دے دیا ہے اس پر کام آپ خود کر لیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ والوں کہا ہوں

Post by شازل »

فرمائشی گیمز
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ والوں کہا ہوں

Post by بلال احمد »

میں نے ایک دوست کے پاس ٹائپنگ ٹیوٹر دیکھا تھا جو کہ گیمز کی شکل کا تھا.

وہ اس طرح
کہ
آپ گاڑی چلا رہے ہیں اور سکرین پر الفاظ آرہے ہیں، اگر آپ غلط لفظ دبائیں گے تو ایک پتھر آپ کی سکرین پر پڑے گا اور سکرین ٹوٹتی جائے گی. اب وہ ایڈٹ ہو سکتی ہے یا نہیں اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اردو نامہ والوں کہا ہوں

Post by نورمحمد »

بلال احمد wrote:میں نے ایک دوست کے پاس ٹائپنگ ٹیوٹر دیکھا تھا جو کہ گیمز کی شکل کا تھا.

وہ اس طرح
کہ
آپ گاڑی چلا رہے ہیں اور سکرین پر الفاظ آرہے ہیں، اگر آپ غلط لفظ دبائیں گے تو ایک پتھر آپ کی سکرین پر پڑے گا اور سکرین ٹوٹتی جائے گی. اب وہ ایڈٹ ہو سکتی ہے یا نہیں اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا.

یہ تو بہت ہی عمدہ گیم ہوگا بچوں کے لئے . . .

اگر اس کا نام یا اور تھوڑی تفصیل مل جائے تو ضرور بتائیے گا

والسلام
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”