فولڈر کو غائب کریں اور حاضر کریں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

فولڈر کو غائب کریں اور حاضر کریں

Post by میاں محمد اشفاق »

فولڈر کو غائب کریں اور حاضر کریں بنا کسی سافٹ وئیر کے!!

دوستو کئی بارآپ چاہتے ہیں کہ ڈرائیو میں موجود کوئی فولڈر نظر ہی نہ آئے یا لاک کر دیا جائے اس کے لئے آپ کئی قسم کے سافٹ ویئر انسٹال کرتے ہیں آج میں آپکو ایک طریقہ بتاتا ہوں جس سے آپ یہ کام بنا کسی سافٹ وئیر کے بھی کر سکتے ہیں سب سے پہلے سٹارٹ مینو میں کلک کریں اور رن RUN کمانڈ پر کلک کریں رن کمانڈ میں CMD سی ایم ڈی لکھیں اور ENTER اینٹر پریس کر دیں سی ایم ڈی میں سب سے پہلے آپ ڈرائیو کا نام لکھیں پھر سپیس دیں اور Attrib لکھیں پھر سپیس دے کر فولڈر کا نام لکھیں پھر r space +a space +s space +h+ مثال کے طور پر.....
D:\ ATTRIB IMAGES +R +A +S +H
آپکا متعلقہ فولڈر غائب ہو جائے گا
اب فولڈر کو ظاہر کرنے کے لئے آپ پلس کے نشان کی جگہ منفی کا نشان لگا دیں جیسا کہ
D:\ Attrib Images -r -a -s -h
امید ہے آپکو پسند آئے گی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فولڈر کو غائب کریں اور حاضر کریں

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ بھائی ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

اور اگر فولڈر کا نام بھول جائے تو پھر کیا کیا جائے :( :(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: فولڈر کو غائب کریں اور حاضر کریں

Post by علی خان »

-r -a -s -h- میاں صاحب اسکا مطلب بھی سمجھا دیں. تاکہ اس کے استعمال کرنے کا مطلب بھی سمجھ آجائے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: فولڈر کو غائب کریں اور حاضر کریں

Post by علی خان »

Displays or changes file attributes.

ATTRIB [+R | -R] [+A | -A] [+S | -S] [+H | -H] [[drive:][path]filename] [/S]
+ Sets an attribute.
- Clears an attribute.
R Read-only file attribute.
A Archive file attribute.
S System file attribute.
H Hidden file attribute.
/S Processes files in all directories in the specified path.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: فولڈر کو غائب کریں اور حاضر کریں

Post by میاں محمد اشفاق »

میں تے سر جی اگے ای کہنا واں بابے بابے ای ہوندے نے آہووووووووو ]:)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فولڈر کو غائب کریں اور حاضر کریں

Post by اضواء »

بہت ہی بہترین ہے :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: فولڈر کو غائب کریں اور حاضر کریں

Post by علی خان »

میاں محمد اشفاق wrote:میں تے سر جی اگے ای کہنا واں بابے بابے ای ہوندے نے آہووووووووو ]:)
be;a

:lol:
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فولڈر کو غائب کریں اور حاضر کریں

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فولڈر کو غائب کریں اور حاضر کریں

Post by محمد شعیب »

یہ بہت پرانا اور ناقص طریقہ ہے. اگر فولڈر آپشن میں جا کر view ٹیب میں hide protected operating system files سے چیک ہٹا دیا جائے تو اس طرح ہائیڈ کئے ہوئے سب فولڈر نظر آجائیں گے.

اس کے لئے سب سے بہترین حل یہاں دیکھیں
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”