اگر آپ کی کار ریموٹ سے لاک و ان لاک ہوتی ہے تو آپ کے لئے ایک خاص ٹپ ہے میرے پاس ۔۔۔۔۔
اگر کسی دن آپ کی گاڑی چابی گھر بھول آتے ہیں اور ایک چابی گاڑی میں رہ گئی ہے اور گاڑی بھی لاک ہے تو آپ ایسا کریں کہ گاڑی سے 10،انچ دور کھڑے ہو جائیں اور اپنے گھر کال کریں جو بھی کال اٹینڈ کرے اسے کہیں کہ گاڑی کی چابی کو موبائل کے پاس لا کر ان لاک کا بٹن دبا دے آپ دیکھیں گے کے سگنل کے زریعے گاڑی ان لاک ہو جائے گی
یقین نہ آئے تو ابھی آزما کر دیکھیں نہیں تو گھر جا کر ریموٹ لے آئیںِ
![Laughter h;a;h;a](./images/smilies/14587.gif)
![Laughter h;a;h;a](./images/smilies/14587.gif)
![Laughter h;a;h;a](./images/smilies/14587.gif)