آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

مجھے تو؟؟؟؟؟؟؟ ویسے ہو سکتا ہے وہ آپ کی نیت جان گئی ہو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by زین »

h;a;h;a h;a;h;a
ہاں شائد کہ میں بھی اب چوروں کا ساتھ دیتا ہوں
h;a;h;a h;a;h;a
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

یعنی کہ آپ چوروں کے ساتھی ہیں
اللہ معاف کرے ایسے برے کام نہیں کرتے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by زین »

h;a;h;a h;a;h;a

کیا کریں خربوزے نے رنگ پکڑ لیا ہے

h;a;h;a h;a;h;a

اچھا بھائی میں چلتا ہوں ، پھر ملاقات ہوگی ، ان شاءاللہ
اپنا خیال رکھئے گا
اللہ نگہبان آپ کا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by افتخار »

اچھا ھے
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by زین »

معتدل سا موسم ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اضواء »

بہت ہی خوبصورت سا موسم چل رہا ہے s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by اضواء »

آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے
کا دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا۔

اب آپ ...
نئے دھاگہ پر منتقل ہونے کیلئے ادھر کلک کریں

[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=56&t=8823[/link]

خداحافظ :hai: :hai:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے

Post by مجیب منصور »

ہمارے کراچی کا موسم آجکل دل بہار ہے سردی ختم ہوچکی ہے لیکن آئے روز کافی قیمتی جانیں اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھورہی ہیں....کراچی شہر غنڈوں کی آماج گاہ بن چکاہے،ہرطرف خوف و ہراس ہے.یقین کریں میرا ذاتی طور پر تو یہ حال ہے کہ میں جہاں بھی جاتاہوں تو ڈرتا رہتاہوں کہ ادھر اُدھر سے گولی نہ آجائے...بہت برے حالت ہوچکے ہیں ....اللہ رحم فرمائے بس
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”