آج کا دن تاریخ میں

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by افتخار »

v;g
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

7 مارچ

1996 ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے پہلی بارپلوٹو کی تصاویر اتاری گئیں

1989 سلمان رشدی کے متنازع ناول کی اشاعت پر ایران نے برطانیہ سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے

1985 آئی بی ایم نے پی سی ڈوس(ڈسک آپریٹنگ سسٹم) تھری پوائنٹ ون متعارف کرایا

1977 پاکستان پیپلز پارٹی نے دوسرے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی

1941 پچاس ہزار برطانوی فوجی یونان میں داخل ہوئے

1941 برطانیہ نے ایتھویپا پر حملہ کیا

1573 ترکی اور وینس کے درمیان امن معاہدہ طے پایا

0322 تین سو بائیس قبل مسیح میں مشہور یونانی مفکر،فلسفی اور سائنسدان ارسطو کی موت واقع ہوئی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

8 مارچ

1983 آئی بی ایم نے پی سی ڈوس(ڈسک آپریٹنگ سسٹم) دواعشاریہ صفر متعارف کرایا

1976 ایک ہزار سات سو چوہتر کلو گرام وزنی شہابی پتھر آسمان سے چین کے شہر جیلین پر گرا

1942 جنگ عظیم دوم:جاپان نے برما کے کے علاقے رنگون پر قبضہ کیا

1930 گاندھی نے ہندوستان میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کی

1920 ڈنمارک اور کیوبا نے لیگ آف نیشنز میں شمولیت اختیار کی

1618 جرمنی کے ریاضی دان جوہانس کیپلر نے اجرام فلکی کی حرکت کا تیسرا قانون دریافت کیا
-- خواتین کا عالمی دن
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

9 مارچ

2007 پاکستان کے صدرجنرل پرویز مشرف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو ان کے عہدے سے معزول کردیا

2006 سیارہ زحل کے بڑے چاند اینسی لاڈس پر پانی دریافت ہوا

1935 ایڈولف ہٹلر نے نئی فضائی فوج بنانے کا اعلان کیا

1916 جرمنی نے پرتگال سے جنگ کا اعلان کردیا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by بلال احمد »

معلومات میں اضافہ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

10 مارچ

1977 سائنسدانوں نے سیارہ یورینس کے گرد دائرے دریافت کئے

1973 مراکش میں آئین کا نفاذ

1945 جنگ عظیم دوئم،ٹوکیو پر امریکی فضائی افواج کی بمباری،جس کے نتیجے میں ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے

1922 ہندوستان میں بغاوت کرنے پر من موہن داس کرم چند گاندھی کو گرفتار کر کے چھ سالہ قید کی سزا سنائی گئی تاہم انیس سو چوبیس میں ان کو دوسال بعد ہی رہا کردیا گیا

1735 نادر شاہ اور روس کے پاؤل اول کے درمیان معاہدہ ،روسی فوجوں کا باکو سے انخلاء

-- دولت مشترکہ کا دن
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by بلال احمد »

معلومات کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

11 مارچ

2012 پاکستان ٹیلی وژن کی معروف فنکارہ طاہرہ واسطی اڑسٹھ سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں

1990 لیتھوینیا نے سوویت یونین سے آزادی کا اعلان کیا

1988 عراق ایران جنگ،ایران اور عراق شہری علاقوں پر گولہ باری بند کرنے پر رضامند ہوئے

1963 صومالیہ نے برطانیہ سے سفارتی روابط منقطع کئے

1702 لندن میں پہلا انگریزی زبان میں اخبار دی ڈیلی کورنٹ شائع کیا گیا

1669 اٹلی میں آتش فشاں سے پندرہ ہزار افراد ہلاک ہوئے

1302 رومیو اور جولیٹ کی شادی کا دن شیکسپیئر کے مطابق
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

12 مارچ

2007 سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو معزول کیے جانے کے بعد لاہورمیں وکلا نے عدالتی بائیکاٹ کیا اور مظاہرے کیے ،جس میں بیس سے زائد وکلا پولیس سے جھڑپ میں زخمی ہوئے

2005 یوکرائن نے عراق سے اپنی فوجوں کا انخلاء شروع کیا

1993 مشہور شاعر حبیب جالب کا 64 سال کی عمر میں انتقال ہوا

1938 جرمنی نے آسٹریا پر حملہ کیا

1904 برطانیہ میں پہلی برقی ٹرین کاآغازابتداء میں ٹرین لیور پول سے ساؤتھ پورٹ کے درمیان چلائی گئی

1799 آسٹریا نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

13 مارچ

1930 امریکی سائنسدان کلائیڈ ڈبلیو ٹومبوہ نے سیارہ پلوٹو دریافت کیاسیارہ اٹھارہ فروری کودریافت ہوا مگر اس کا اعلان تیرہ مارچ کو کیاگیا

1921 منگولیا نے چین سے آزادی کا اعلان کیا

1781 برطانوی سائنسدان ولیم ہرشل نے سیارہ یورینس دریافت کیا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

بہترین معلومات ہے شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
فرحان اشرف
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Jun 14, 2012 10:52 am
جنس:: مرد
Location: (Punjab(Pakistan

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by فرحان اشرف »

14مارچ
14مارچء....جاپان اورجنوبی کوریا میں ویلینٹائن ڈے کی طرز پر وائٹ ڈے منایا جاتاہے.
14مارچ1914ء....سربیا اور ترکی کے درمیان امن معاہدہ طے ہوا.
14مارچ1927ء....پین امریکن کا قیام عمل میں آیا.
14مارچ1945ء....جنگ عظیم دوئم:جرمنی کے بیفیلڈ ریلوے اسٹیشن پر آر اے ایف ڈیم بسٹر کے طیاروں نے وزنی ترین بم گرایا،جس کا وزن نو ہزارنو سو اٹھاسی کلو تھا.
14مارچ2005ء....بنگلہ دیش میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی گئی.
14مارچ2007ء....امریکی خلائی ادارے ناسا نے اعلان کیا کہ سیارہ زحل کے سب سے بڑے چاند ٹائٹن پر خلائی طیارے کسینی کے ذریعے پانی کے منجمد اجسام کی تصاویر اتاریں.
نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے۔
User avatar
فرحان اشرف
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Jun 14, 2012 10:52 am
جنس:: مرد
Location: (Punjab(Pakistan

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by فرحان اشرف »

کیا کوئی دوست مجھے تصویری ڈیٹا کو ٹیکسٹ ڈیٹا میں تبدیل کرنے کے بارے میں بتا سکتا ھے؟؟
نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے۔
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”