جو چلے تو جاں سے گزر گئے از ماہا ملک!!

اردو زبان میں لکھے جانے والے شہکار ناول، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

جو چلے تو جاں سے گزر گئے از ماہا ملک!!

Post by میاں محمد اشفاق »

جو چلے تو جاں سے گزر گئے از ماہا ملک،ماہا ملک ایک منجھی ہوئی قلمکار کی حیثیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے بہت سے ناول اور افسانے قلمبند کئے ہیں۔ ان کے ناول کسی بھی طور پر بین الاقوامی معیار سے کم نہیں ہیں۔ ماہا ملک اپنے ناولوں میں قاری کو ہر طرح سے اپنی گرفت میں رکھتی ہیں۔انکے کئی ناولوں کو ڈرامائی شکل دی جا چکی ہے جب کے متعدد پر کام جاری ہے !!

[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... 9drjd94afd[/scribd]
بڑے الفاظ میں پڑھنے کے لئے لنک پرکلک کریں !!
[link]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... 9drjd94afd[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جو چلے تو جاں سے گزر گئے از ماہا ملک!!

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم میاں صاحب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جو چلے تو جاں سے گزر گئے از ماہا ملک!!

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جو چلے تو جاں سے گزر گئے از ماہا ملک!!

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو ناول”