سفر حجاز کی جھلکیاں
Forum rules
کسی بھی قسم کی فرقہ وارانہ اور کسی خاص جماعت سے وابستہ تحریریں سختی سے منع ہیں۔
انتظامیہ اردونامہ
کسی بھی قسم کی فرقہ وارانہ اور کسی خاص جماعت سے وابستہ تحریریں سختی سے منع ہیں۔
انتظامیہ اردونامہ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
سفر حجاز کی جھلکیاں
جدہ سے مکہ جاتے ہوئے
مکہ کے ہوٹل سے حرم ویو. عدن شعیب
مسجد نبوی میں عدن شعیب
مدینہ کے ہوٹل المجیدی اراک کے کمرے میں عدن شعیب
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
مسجد قبا: جس میں دو رکعت کا ثواب عمرے کے برابر ہے. الحمدللہ یہاں ظہر کی نماز بھی پڑھی
بئر اریس: جس میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عطا کردہ انگوٹھی گری
جبل احد اور شہداء احد
مکہ کے ہوٹل سے حرم ویو. عدن شعیب
مسجد نبوی میں عدن شعیب
مدینہ کے ہوٹل المجیدی اراک کے کمرے میں عدن شعیب
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
مسجد قبا: جس میں دو رکعت کا ثواب عمرے کے برابر ہے. الحمدللہ یہاں ظہر کی نماز بھی پڑھی
بئر اریس: جس میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عطا کردہ انگوٹھی گری
جبل احد اور شہداء احد
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: سفر حجاز کی جھلکیاں
سبحان اللہ،ماشااللہ بہت بہت مبارک ہو شعیب بھائی، ہمیں بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھیئے گا.اللہ تعالیٰ آپ کی تمام عبادات قبول و منظور فرمائے.آمین جزاک اللہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: سفر حجاز کی جھلکیاں
ماشاء الله تبارك الله ماشاء الله لاقوة الا بالله اللهم انا نسالك الهدى والتقى.......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سفر حجاز کی جھلکیاں
ماشااللہ شعیب بھیا یہ سعادت کی گھڑیاں بہت بہت مبارک ہوں.
بھیا جی ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا.
بھیا جی ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: سفر حجاز کی جھلکیاں
سبحان اللہ، بھائی بہت بہت بہت مبارک ہو، ہمارے لیے اور ملک پاکستان کے لیے بھی خصوصی دعا کیجئے گا، اللہ رب العزت ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سفر حجاز کی جھلکیاں
عدن شعیب: روضہ کے سامنے
بیت اللہ
بدر کا قبرستان
مکہ میں ہمارا ہوٹل "زم زم ٹاور"
جبل رحمت
بیت اللہ
بدر کا قبرستان
مکہ میں ہمارا ہوٹل "زم زم ٹاور"
جبل رحمت
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سفر حجاز کی جھلکیاں
جزاک اللہ شعیب بھیا شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 203
- Joined: Thu Mar 22, 2012 12:07 pm
- جنس:: مرد
Re: سفر حجاز کی جھلکیاں
جزاک اللہ شعیب بھائی شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
Re: سفر حجاز کی جھلکیاں
اضافہ کے لیے شکریہ بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: سفر حجاز کی جھلکیاں
ماشاء اللہ سر ..... اب تو مجھے بھی دل کررہا ہے ..... جانے کا آپ دعا کریں ...انشاء اللہ.....
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: سفر حجاز کی جھلکیاں
جزاک اللہ بھائی ...................
Re: سفر حجاز کی جھلکیاں
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سفر حجاز کی جھلکیاں
آپ سب کا شکریہ
اب میں پاکستان میں ہوں. اور وہاں کے پر کیف مناظر یاد آتے رہتے ہیں.
اب میں پاکستان میں ہوں. اور وہاں کے پر کیف مناظر یاد آتے رہتے ہیں.