کراچی میں استاد کی شہادت کا آنکھوں دیکھا حال

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کراچی میں استاد کی شہادت کا آنکھوں دیکھا حال

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ،

کراچی یا ملک کے دیگر علاقوں میں جو بھی ہورہا ہے اور جو بھی کرارہا ہے، یہ کسی سے چھپا ہوا نہیں لیکن پھر بھی ہم معلوم نہیں کیوں خاموش ہیں n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کراچی میں استاد کی شہادت کا آنکھوں دیکھا حال

Post by اضواء »

ہوتا رہے گا تماشہ شب و روز تمہارے آگے .....


اللہ سبحانہ کے پاس دیر ہے اندھیر نہیں وہ ہی ہم سب پر رحم کرے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کراچی میں استاد کی شہادت کا آنکھوں دیکھا حال

Post by عتیق »

اف یہ درد امت ......... سہا نہ جائے ......... شام عراق مصر نیونس اردن افغانستان پاکستان لیبنان اجزائر برما بنگلہ دیش صومالیہ کوکاز اور کہتنے ایسے مسلم ممالک ہیں جہاں ان رافضیوں نے اہل سنت کا قتل عام کررکھا ہے .......

دل کی گہرائی سے بھی سوچا کریں کہ کیا ہم خود غلطی پر ہیں یہ ہم پر کوئی غلط کررہا ہے .؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
تنویر اختر
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Wed Jul 17, 2013 3:32 pm
جنس:: مرد

Re: کراچی میں استاد کی شہادت کا آنکھوں دیکھا حال

Post by تنویر اختر »

قرب قیامت کی نشانیان ہین اچانک اموات
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”