کیلک 2010 میں کیلی گرافی

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
dxbgraphics
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Tue Jul 14, 2009 2:32 pm
جنس:: مرد
Location: دوبئی
Contact:

کیلک 2010 میں کیلی گرافی

Post by dxbgraphics »

عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیلک 2010 میں کیلی گرافی

Post by عتیق »

[center]شکریا میرے بھائی جان[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
سعیداحمدصدیقی
کارکن
کارکن
Posts: 23
Joined: Sun Aug 23, 2009 7:18 pm
جنس:: مرد
Location: New York, USA

Re: کیلک 2010 میں کیلی گرافی

Post by سعیداحمدصدیقی »

کلک 2010 میں “ پاکستان زندہ باد “ لکھتاہوں تو پاکستان کا “ک“ اور زندہ کا ‌“ ہ “ نہیں لکھا جا رہا ہےبرائے مہربانی مد د فرمایں ۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کیلک 2010 میں کیلی گرافی

Post by یاسر عمران مرزا »

شکریہ صدیق بھائی. چیک کرنے کے بعد مزید تبصرہ کروں گا.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیلک 2010 میں کیلی گرافی

Post by شازل »

یہ بات میں نے بھی نوٹ کی تھی اس لیے مشق کو ادھورا چھوڑ دیا تھا
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: کیلک 2010 میں کیلی گرافی

Post by محمدعمر »

کیونکہ یہ عربی کا سافٹ وئر ہے اس لئے اس میں کچھ لفظ نہیں لکھے جاتے. باقی ایکسپرٹ ہی بتائیں گے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیلک 2010 میں کیلی گرافی

Post by چاند بابو »

لیکن عمر بھیا اوپر بیان کردہ دونوں حروف یعنی “ک“ اور “ہ“ تو عربی زبان کے الفاظ ہیں انہیں لکھنے میں تو کوئی دقت نہیں ہونی چاہئے تھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
kmazizi
کارکن
کارکن
Posts: 80
Joined: Sun Jan 04, 2009 5:37 pm

Re: کیلک 2010 میں کیلی گرافی

Post by kmazizi »

سعیداحمدصدیقی wrote:کلک 2010 میں “ پاکستان زندہ باد “ لکھتاہوں تو پاکستان کا “ک“ اور زندہ کا ‌“ ہ “ نہیں لکھا جا رہا ہےبرائے مہربانی مد د فرمایں ۔۔۔۔۔
سعید بھائی اس کا حل یہ ہے کہ آپ سسٹم میں اردو اور عربی دونوں زبانوں کو انسٹال کریں جو لفظ آپ اردو میں لکھتے ہیں اور ان میں سے کچھ غائب ہوجاتے ہیں تو ان غائب ہونے والے الفاظ کو آپ عربی زبان منخب کر کے اس سے وہ لفظ ٹائپ کریں انشااللہ مسئلہ بخوبی حل ہوجائے گا.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیلک 2010 میں کیلی گرافی

Post by محمد شعیب »

ارے بھائیو!
کیلک پر عربی نہیں بلکہ فارسی کی بورڈ چلتا ہے. کنٹرول پینل میں رجنل اینڈ لینگوجز سٹنگ میں فارسی کی بورڈ لگائیں. اور پھر "اون سکرین کی بورڈ" سے لکھیں. سب لکھا جائے گا.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیلک 2010 میں کیلی گرافی

Post by میاں محمد اشفاق »

اس بارے میں کون کون اور کیا کیا جانتا ہے کچھ ہمیں بھی بتائیں اور لنک بھی دیں سافٹ وئیر کا |(
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: کیلک 2010 میں کیلی گرافی

Post by فورٹعباس »

ہا جی ہمیں بھی بتائیں
I am Straggler
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیلک 2010 میں کیلی گرافی

Post by میاں محمد اشفاق »

میں نے سافت وئیر تو ڈانلوڈ کر لیا ہے مگر ہم سے تو یہ چلتا ہی نہیں : کون بھلا کرے گا ہمارا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”