میانوالی کے قصبے داودخیل کے رہنے والے منور علی ملک ایک نامور شاعر ہیں انکی شاعری مشہور گائیک عطااللہ عیسیٰ خیلوی بھی نے بھی گائی ہے انکی شاعری شئیر کر رہا ہوں امید ہے آپ سب دوستوں کو پسند آئے گی!
[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... gbkpwkd114[/scribd]
بڑے الفاظ میں پڑھنے کے لئے کلک کریں!
[link]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... gbkpwkd114[/link]
منورعلی ملک کی شاعری
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
منورعلی ملک کی شاعری
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: منورعلی ملک کی شاعری
شیئرنگ کے لیے شکریہ بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: منورعلی ملک کی شاعری
بہترین شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]