جاوید چوھدری کا ویلنٹائن ڈے کی حمایت میں عجیب کالم

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

جاوید چوھدری کا ویلنٹائن ڈے کی حمایت میں عجیب کالم

Post by muhammad_ijaz »

[center]"Image

یہ جاوید چوھدری کا پندرہ فروری کا کالم ہے- اس کالم میں جاوید چوھدری نے کتنے عجیب انداز میں ویلنٹائن ڈے کی حمایت کی ہے - ہم پر متعصب ہونے کا غلط الزام لگایا ہے- انگریز جو ماں باپ بچوں وغیرہ کا عالمی دن مناتے ہیں تو یہ ایک بےفائدہ چیز ہے- اس کے بجائے اسلام سارا سال ان حقوق کا خیال رکھنے کا حکم دیتا ہے

کسی مسلمان کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ اپنے آپ کو اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ عقل مند سمجھے

کیا یہ ممکن ہے کہ سال کے آخری دن نیو ائیر نائٹ کی تقریب ہو- جس میں رات بارہ بجے تلاوت ہو- سب پاکستانی مسلمان پچھلے گناہوں پر توبہ کریں اور اس کے بعد تمام گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں- یہ تو توبہ کا بھی مذاق اور بےادبی ہے-

انہوں نے بےوقوفانہ انداز میں فاسٹ فوڈ ، انٹرنیٹ اور ویلنٹائن ڈے کو آپس میں جوڑا ہے- اللہ ہی رحم کرے- آمین

Image

Uploaded with ImageShack.us
[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: جاوید چوھدری کا ویلنٹائن ڈے کی حمایت میں عجیب کالم

Post by میاں محمد اشفاق »

محترم اعجاز بھیا معلوماتی شئیرنگ کرنے کا شکریہ میں بذات خود جاوید چوہدری کا فین ہوں مگر اس لحاظ سے مجھے بہت افسوس ہوا ہے ان کی سوچ جان کر ساری دنیا میں کسی کو یہ حق حاصل نہیں‌ہے کہ اپنی پسند کی چیز کو حلال قرار دے سکے شائد جاویدچوہدری صاحب کی نظر اس خبر پر نہیں پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اس سال ویلنٹائن ڈے پر پاکستان میں کیا کیا شرمناک حرکتیں ہوئی :
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں ان شرمناک روائیتوں سے بچائے آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جاوید چوھدری کا ویلنٹائن ڈے کی حمایت میں عجیب کالم

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کا شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جاوید چوھدری کا ویلنٹائن ڈے کی حمایت میں عجیب کالم

Post by اضواء »

بہت خوب ....

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو کالم”