دربار دل از عمیرہ احمد

اردو زبان میں لکھے جانے والے شہکار ناول، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

دربار دل از عمیرہ احمد

Post by میاں محمد اشفاق »

دربار دل عمیرہ احمد کی ایک بہت ہی اعلیٰ کاوش ہے عمیرہ احمد کی قلم میں کیا جادو ہے کہ جو بھی ان کی لکھی ہوئی کوئی بھی داستاں پڑھتا ہے مدتوں اسے یاد رکھتا ہے: میں خود جب بھی ان کا کوئی ناول پڑھتا ہوں جب تک وہ ختم نہ کر لوں چین نہیں‌آتا ہر کہانی کے اختتام پر ایک سبق آموز نصیحت جس پر عمل کرنے کو بے اختیار جی چاہے: پڑھیئے اور اپنی رائے سے آگاہ کیجئے
[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... x6nz833ei1[/scribd]

بڑے الفاظ میں‌پڑھنے کے لئے کلک کریں!!!
[link]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... x6nz833ei1[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “اردو ناول”