کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے؟؟

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے؟؟

Post by چاند بابو »

میں نے ابھی ابھی ایک سائیٹ کو چیک کیا تو اس پر یوٹیوب کی ویڈیو موجود تھی جو میرے کلک کرنے سے چلنے لگی.
اسی وجہ سے میں نے براوزر میں یوٹیوب کا لنک ڈالا تو یوٹیوب بھی کھل رہی ہے. جس کا اسکرین شاٹ میں یہاں لگا رہا ہوں.
[center]Image[/center]
کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے یا یہ کوئی ایرر ہے.
اور اگر کھول دی گئی ہے تو کن شرائط پر؟؟
اگر کسی دوست کو علم ہو تو بتائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے؟؟

Post by چاند بابو »

لگتا ہے کہ یہ کوئی ٹسٹنگ یا ایرر کا نتیجہ ہی تھا کیونکہ میری اس پوسٹ کے فورا بعد یوٹیوب ایک بار پھر سے بند ہو چکی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے؟؟

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
چاند بھائی آپ کے کمپیوٹر میں کوئی پلگ ین انسٹال ہو گا کچھ software ایسے ہیں جن کی وجہ سے youtube جل جاتی ہے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے؟؟

Post by چاند بابو »

جی نہیں زاہد بھیا ایسی کوئی بات نہیں‌ ہے مجھے پتہ ہے کہ میرے کمپیوٹر میں کیا کچھ انسٹال ہے اور میں نے بہت کچھ پتہ ہونے کے باوجود کبھی بھی یوٹیوب کھولنے کے لئے کسی قسم کے سافٹ وئیر کو انسٹال نہیں کیا ہے. کیونکہ مجھے ان کی ہرگز ضرورت نہیں جو ہمارے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا حیا نہیں کرتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے؟؟

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
چاند بھی یہ بات آپ کی بلکل صحیح ہے
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے؟؟

Post by محمد شعیب »

بہت خوب چاند بابو
اللہ آپ کو ان جذبات کا اجر عطا فرمائے.
محمد نبیل خان
دوست
Posts: 203
Joined: Thu Mar 22, 2012 12:07 pm
جنس:: مرد

Re: کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے؟؟

Post by محمد نبیل خان »

سبحان اللہ
Post Reply

Return to “پاک وطن”