میں نے ابھی ابھی ایک سائیٹ کو چیک کیا تو اس پر یوٹیوب کی ویڈیو موجود تھی جو میرے کلک کرنے سے چلنے لگی.
اسی وجہ سے میں نے براوزر میں یوٹیوب کا لنک ڈالا تو یوٹیوب بھی کھل رہی ہے. جس کا اسکرین شاٹ میں یہاں لگا رہا ہوں.
[center][/center]
کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے یا یہ کوئی ایرر ہے.
اور اگر کھول دی گئی ہے تو کن شرائط پر؟؟
اگر کسی دوست کو علم ہو تو بتائے.
کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے؟؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے؟؟
لگتا ہے کہ یہ کوئی ٹسٹنگ یا ایرر کا نتیجہ ہی تھا کیونکہ میری اس پوسٹ کے فورا بعد یوٹیوب ایک بار پھر سے بند ہو چکی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
Re: کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے؟؟
چاند بھائی آپ کے کمپیوٹر میں کوئی پلگ ین انسٹال ہو گا کچھ software ایسے ہیں جن کی وجہ سے youtube جل جاتی ہے
Jahad Is Our Way
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے؟؟
جی نہیں زاہد بھیا ایسی کوئی بات نہیں ہے مجھے پتہ ہے کہ میرے کمپیوٹر میں کیا کچھ انسٹال ہے اور میں نے بہت کچھ پتہ ہونے کے باوجود کبھی بھی یوٹیوب کھولنے کے لئے کسی قسم کے سافٹ وئیر کو انسٹال نہیں کیا ہے. کیونکہ مجھے ان کی ہرگز ضرورت نہیں جو ہمارے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا حیا نہیں کرتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے؟؟
بہت خوب چاند بابو
اللہ آپ کو ان جذبات کا اجر عطا فرمائے.
اللہ آپ کو ان جذبات کا اجر عطا فرمائے.
-
- دوست
- Posts: 203
- Joined: Thu Mar 22, 2012 12:07 pm
- جنس:: مرد
Re: کیا پاکستان میں یوٹیوب کھول دی گئی ہے؟؟
سبحان اللہ