کیا سب سو رہیں ہیں؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

کیا سب سو رہیں ہیں؟

Post by ارم »

w.a
:o کیا اردو نامہ پر سب سو رہیں ہیں :geek: لگتا تو ایسا ہی ہے
ہم تو کام کر کر کے بور ہو گئے ہیں اور یہاں بھی سب سو رہیں ہیں ہی ہی ہی
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا سب سو رہیں ہیں؟

Post by چاند بابو »

ارے واہ کیا بات ہے محترمہ کی.
بھئی کوئی بھی سو نہیں رہا ہے بس اپنی اپنی جگہ پر سارے لوگ مصروف ہوتے ہیں اور وقت ملنے پر یہاں ضرور حاضر ہوتے ہیں.

اب آپ کی قسمت کہ جب آپ آئی ہیں تب کوئی موجود نہیں تھا.

بہرحال اب میں موجود ہوں حکم کیجئے. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا سب سو رہیں ہیں؟

Post by زین »

ہم کو پتہ بھی نہیں کہ ہم سو رہے ہیں

h;a;h;a h;a;h;a

شائد کام کچھ زیادہ ہے اس لیے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا سب سو رہیں ہیں؟

Post by چاند بابو »

جی نہیں کام کی وجہ سے نہیں بلکہ نیند کی وجہ سے یہ حال ہے آپکا.

اگر یقین نہیں آتا تو دیکھئے غیر منقوط الفاظ والے دھاگے میں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: کیا سب سو رہیں ہیں؟

Post by ارم »

چاند بابو wrote:ارے واہ کیا بات ہے محترمہ کی.
بھئی کوئی بھی سو نہیں رہا ہے بس اپنی اپنی جگہ پر سارے لوگ مصروف ہوتے ہیں اور وقت ملنے پر یہاں ضرور حاضر ہوتے ہیں.

اب آپ کی قسمت کہ جب آپ آئی ہیں تب کوئی موجود نہیں تھا.

بہرحال اب میں موجود ہوں حکم کیجئے. :P
ہی ہی ہی وہی تومیں نے بھی کہا تھا کے کام کر کر کے تھک گئی ہوں یہاں کا رخ کیا تو سب سو ہی رہیں تھے نا ہمممممم اب جب اپ ائے ہم نہیں تھے تب :tmi:
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
ارم
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Wed Jan 23, 2013 9:58 am
جنس:: عورت

Re: کیا سب سو رہیں ہیں؟

Post by ارم »

زین wrote:ہم کو پتہ بھی نہیں کہ ہم سو رہے ہیں

h;a;h;a h;a;h;a

شائد کام کچھ زیادہ ہے اس لیے
اُوپس چلیں ہم نے بتا دیا نا اپکو
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا سب سو رہیں ہیں؟

Post by بلال احمد »

کیا بات ہے جی، سب سو رہے ہیں اور کسی کو بھی معلوم نہیں :o :o :o

چلیں کوئی بات نہیں، جب جاگ جائیں گے تو ناشتہ ارم صاحبہ کی طرف سے واجب ہوگیا h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا سب سو رہیں ہیں؟

Post by زین »

ویسے یہ تھریڈ شائد ارم نے خود کے لیے بنایا ہے کیونکہ بھی اردو نامہ کا کوئی رُکن آتا ہے تو
یہ میڈم خود غائب رہتی ہیں
سوئے ہوئے کو تو نیند جگایا جا سکتا ہے لیکن جو جاگ کر سو رہا ہوں بھلا اس کو کیسے جگایا جائے .
یہاں سب ہی گائے سوپ کی جھاگ ہیں

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: کیا سب سو رہیں ہیں؟

Post by منور چودری »

آپ بھی سو گئی ہیں کیا
اتنا کام پڑا ہوا ہے یہ کون کرے گا چلیں جاگ جائیں اب v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”