ٹروجن ریموورسےہرطرح کے وائرس ،اب بآسانی ختم کریں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

ٹروجن ریموورسےہرطرح کے وائرس ،اب بآسانی ختم کریں

Post by مجیب منصور »

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ
اپنی تاریخ کا سب سے بہترین اینٹی وائرس،،،ٹروجن ریمور۔۔۔۔۔۔یہ ان وائرس کو بھی چن چن کر ماربھگاتاہے جو کسے بڑے سے بڑے اینٹی وائرس سے بھی ختم نہیں*ہوتے
[]trojan remover 6.7.4 کے زبردست فوائد اور خصوصیات ذیل میں پڑھیے
جب ہیکرز نے سمجھ لیا کہ وائرسز کا توڑ اینٹی وائرس کی صورت می آن موجود ہوا ہے تو انہوں نے کچھ علیحدہ قسم کے وائرس جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں بنانے شروع کر دیئے اور پھر وہ اپنے مقصد میں*کافی حد تک کامیاب بھی رہے کیونکہ بعض اوقات ان کو عام اینٹی وائرس ڈھونڈ نہیں*پاتا اور اگر ڈھونڈ بھی لے تو ان کو حذف کرنے کی طاقت ان میں*نہیں*ہوتی۔۔یہ بہت سے ایسی جگہوں*سے آسانی سے آجاتے ہیں جن کا تصور شاید عام کمپیوٹر یوزر نہیں کر سکتا۔۔مثلا یو ایس بی،میوزک ڈاؤن لوڈ سائیٹس،غلیظ قسم کی سائیٹس ان کا ٹھکانہ ہیں،ای میلز،چیٹنگ،ڈاؤن لوڈفائلز وغیرہ۔۔
ان کے نام درج ذیل ہیں۔
1:ٹراجن،ایڈوئیر،وارمز،سپائ ی وئیر،بیک ڈور،مال وئیر،ٹراجن ہارس،مالیشئس سافٹ وئیر وغیرہ۔۔
یہ آپ کے سسٹم میں*اتنی آسانی سے کام کرتے ہیں کہ آپ کو سمجھ تک نہیں آتی۔۔یہ ایک ڈرائو سے دوسری ڈرائیو میں*باسانی سفرکر جاتے ہیں۔۔ہم ونڈوز کو دوبارہ انسٹال کرتے ہیں اور جیسے ہی ونڈوز چلتی ہے یہ پھر ہمارا استقبال کرنے آجاتے ہیں۔۔جن دوستو کو ان سے واسطہ پڑا ہے وہ خوب اچھی طرح ان کی کارکرگی سے واقف ہوںگے۔۔
مختصرا یہ کہ ان سےنجات صرف اینٹی وائرس سے ممکن نہیں*ہوتی۔۔۔اس کے لیے اینٹی مالوئیر سافٹ ہونا بہت ہی ضروری ہے۔۔
جب آپ سمجھیں کہ آپ کے سسٹم میں کچھ گڑبڑ ہے لیکن آپ کا اینٹی وائرس ناکام ہو چکا ہے تو پھراس سافٹ وئیر کو ٹرائی کریں۔۔انشاءاللہ سسٹم کی صفائی ہو جائے گی۔۔میں نے اس کا اچھی طرح تجربہ کیا ہے۔۔اور بہت ہی کارآمد پایا ہے۔۔
ٹراجن ریمور ایک اعلی قسم کا اینٹی مالوئیر ہے۔۔جس کی کئ ایک خوبیاں ہیں۔۔ابھی اس کا تازہ ترین ورژن 6.7.4 ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔۔۔آپ اس کو نیچے دئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔۔
ضرورت محسوس کریں تو رجسٹریشن بھی کریں
لیکن یاد رکھیں کہ انسٹال ہونے بعد ہی اسے ابڈیٹ ضرور کریں
نام سافٹ وئیر:ٹراجن ریموور 6.7.4
بنانے والے:simplysup

یہاں سے ڈاؤں لوڈ کریں
یہاں سے رجسٹریشن کریں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ، مجب بھائی۔ میں فرصت ملتے ہی اسے ڈاون لوڈ کر لونگا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

کیا اس بات کی مکمل گارنٹی ہے کہ یہ صاحب خود اپنے اندر ٹروجن نہیں رکھتے ہیں؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

مجیب بھیا
فور شیئرڈ کا لنک دیا ہے یہ یاد رہے :)
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

تینوں احباب کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس اسے استعمال کریں پھر اگر دعانہ دی تو کہنا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

جناب بات یہ ہے کہ یہ میرے استعمال میں ہے اور اس کے بغیر میں رہ ہی نہیں‌سکتا
کیونکہ اکثر اوقات ایڈویئر سپائی وئیر اور سرچ اینڈ ڈسٹرائے ناکام ہو جاتےہیں
اس کے علاوہ ایک اور پروگرام ان سب پر بھاری ہے وہ میں کسی اور تھریڈ میں بتاؤں گا۔
وزن بھی بہت ہی کم ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب میں نے بھی اسے ڈاونلوڈ کرنا شروع کر دیا ہے انشااللہ چیک کر کے رزلٹس بتاؤں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

شازل wrote:جناب بات یہ ہے کہ یہ میرے استعمال میں ہے اور اس کے بغیر میں رہ ہی نہیں‌سکتا
کیونکہ اکثر اوقات ایڈویئر سپائی وئیر اور سرچ اینڈ ڈسٹرائے ناکام ہو جاتےہیں
اس کے علاوہ ایک اور پروگرام ان سب پر بھاری ہے وہ میں کسی اور تھریڈ میں بتاؤں گا۔
وزن بھی بہت ہی کم ہے
بہت ہی اچھی بات ہے شازل بھائی کہ یہ آپ کے استعمال میں‌ہے
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

چاند بابو wrote:لیجئے جناب میں نے بھی اسے ڈاونلوڈ کرنا شروع کر دیا ہے انشااللہ چیک کر کے رزلٹس بتاؤں گا۔
بہت خوب ماجد بھائی
ان شاء اللہ بہتر پائیں گے
شاہین
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Sun Nov 01, 2009 9:28 pm

Re: ٹروجن ریموورسےہرطرح کے وائرس ،اب بآسانی ختم کریں

Post by شاہین »

مجیب بھای اس ناس شیرنگ کا شکریہ
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”