فیس بک سے آئی فون پر مفت کال کی سہولت

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

فیس بک سے آئی فون پر مفت کال کی سہولت

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنے موبائل فون ایپ میں ایک نئی سہولت فراہم کی ہے جس کے تحت امریکہ میں فیس بک سے آئی فون پر مفت کال کی جاسکے گی۔
امریکہ میں آئی فون استعمال کرنے والے صارفین ایک دوسرے کو ’فیس بک میسنجر‘ کے ذریعے مفت بات چیت کرسکتے ہیں.فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ اینڈروئیڈ اور بلیک بیری فون کے میسنجر کے ساتھ یہ سہولت دینے پر کام کررہا ہے
فیس بک کی جانب سے دی جانے والی یہ سہولت ان افراد کے لیے بے حد کارآمد ثابت ہوسکتی ہے جو گھنٹوں گھنٹوں فون پر بات کرنے میں بڑی رقم خرچ کرتے ہیں۔
فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ یہ سہولت اینڈروئیڈ اور بلیک بیری فون کے لیے بھی فراہم کرنے پر غور کررہی ہے۔
اس نئی ایپ کے تحت آئی فون پر فیس بک استعمال کرنے والوں کو اپنے آن لائن دوستوں سے بات کرنے کے لیے میسنجر میں جاکر ’آئی‘ بٹن کو دبانا ہوگا اور ’فری کال‘ کے آپشن پر کلک کرنا ہوگا۔
یہ کال وہ فیس بک پر اپنے دوستوں کو کر سکتے ہیں جنہوں نے اپنے فون میں یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کررکھی ہے۔ اس نئی ایپ کے ذریعے نہ تو لینڈ لائن پر فون کیا جاسکتا اور نہ ہی ان آن لائن دوستوں کو جو فیس بک پر ہیں لیکن اس ایپ کا استعمال نہیں کررہے۔
فیس بک کے ایک ترجمان کے مطابق اس نئی سہولت کا ’سکائپ‘ سے کوئی تعلق نہیں ہے جوکہ پہلے ہی فیس بک سائٹ کا حصہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ صرف ایک فون کرنے کی ایپ ہے۔
فیس بک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فیس بک جلد ہی یہ سہولت دوسرے فونز اور دوسرے خطوں میں بھی متعارف کرے گا۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک سے آئی فون پر مفت کال کی سہولت

Post by چاند بابو »

بہت خوب امریکہ والوں کی تو موجیں ہو گئیں.
مگر ہمارے لئے کیا؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: فیس بک سے آئی فون پر مفت کال کی سہولت

Post by میاں محمد اشفاق »

فکر و فاقہ :!:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک سے آئی فون پر مفت کال کی سہولت

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فیس بک سے آئی فون پر مفت کال کی سہولت

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ،کمپیٹیشن کا دور ہے ایسا تو ہوتا ہی ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فیس بک سے آئی فون پر مفت کال کی سہولت

Post by اضواء »

خبر کی شئیرگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”