کلک سافٹوئیر کی ضرورت ہے

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

کلک سافٹوئیر کی ضرورت ہے

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان مجھے کلک اردو سوفٹ ویئر کی ضرورت ہے کی بھائی لنک بتا دے
میں نے کافی لنک دیکھے ہیں لیکن سوفٹ ویئر انسٹال نہیں ہو تا
آپ ہی کوئی لنک بتائیں جلدی مہربانی ہو گی
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کلک کی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کلک سافٹوئیر کی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

اور یہ رہا کلک میں استعمال ہونے والا کی بورڈ


[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کلک سافٹوئیر کی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

اور اس سے آگے ایک سوال کا جواب بھی مجھ سے نہیں بن پائے گا کیونکہ میں نے کبھی زندگی میں کلک انسٹال نہیں کیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: کلک سافٹوئیر کی ضرورت ہے

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
اللہ آپ کو خوش راگھے بھائی جان
Jahad Is Our Way
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کلک سافٹوئیر کی ضرورت ہے

Post by نورمحمد »

جزاک اللہ ÷÷

اس سے قبل بھی ڈاؤنلوڈ کیا تھا.. مگر انسٹال کرتے ہوئے مسئلہ آیا تھا..

پھر سے کوشش کرکے دیکھتے ہیں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کلک سافٹوئیر کی ضرورت ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

چاندبھائی یہ سافٹوئیر 64 بِٹ کا چاہیے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”