گوگل ویو

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
راجہ جانی
کارکن
کارکن
Posts: 168
Joined: Wed Sep 16, 2009 1:04 pm
جنس:: مرد
Location: عارفوالا
Contact:

گوگل ویو

Post by راجہ جانی »

السلام علیکم

گوگل اپنا نیا کمیونیکیشن پلیٹ فارم شروع کر رہا ہے ،. جس کیلیے وہ اک لاکھ افراد کو ٹیسٹنگ کیلیے دعوت دے رہے ہیں
آپ میں سے کوئی جوائن کرنا چاہے تو درج زیل ربط سے جا کر فارم فل کر دیں .

https://services.google.com/fb/forms/wavesignup/
[center]دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں . . . . . اینٹوں کی مسجد میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل ویو

Post by شازل »

بہت شکریہ
میں کوشش کرتا ہوں اپنا اندراج کروانے کے لیے 8)
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: گوگل ویو

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ راجہ جی۔
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”