رات سوتے وقت پڑھنے کی تسبیحات

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

رات سوتے وقت پڑھنے کی تسبیحات

Post by muhammad_ijaz »

"Image

حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم سونے کے لئے اپنے بستر پر جایا کرو تو چونتیس مرتبہ اللہ اکبر کہو اور تینتیس مرتبہ سبحان اللہ اور تینتیس مرتبہ الحمد للہ کہو یہ تمہارے لئے خادم سے بہتر ہے۔

صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 919
صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 332
صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 333
صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1253
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2415
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2416
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2417
سنن ابوداؤد:جلد دوم:حدیث نمبر 1221
سنن ابوداؤد:جلد دوم:حدیث نمبر 1222
سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 1654
سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 1655
سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 1656
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: رات سوتے وقت پڑھنے کی تسبیحات

Post by میاں محمد اشفاق »

جزاک اللہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: رات سوتے وقت پڑھنے کی تسبیحات

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رات سوتے وقت پڑھنے کی تسبیحات

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ،
اعجاز بھائی شیئرنگ کا شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”